Damadam.pk
Syeda.ayat.fatima22's posts | Damadam

Syeda.ayat.fatima22's posts:

Syeda.ayat.fatima22
 

تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں💔

Syeda.ayat.fatima22
 

اگر دنیا مکافات عمل ہے تو محبت
کے بدلے محبت میرا حق ہے " !!!🔥

Syeda.ayat.fatima22
 

Kha gye humy b logon ki nazar
Pahly bht baatan krty thy
"" Ab
Bht khamosh rahty hn

Syeda.ayat.fatima22
 

پرانے درد میں شدت نہیں رہی
اسے کہو مجھے ایک بار پھر اپنا بنا کے چھوڑ دے

Syeda.ayat.fatima22
 

وہ جانتا تھا میں اس سے محبت نہیں عشق کرتی ہوں بے پناہ عشق وہ جانتا تھا وہ میری کمزوری بن چکا ہے،
کبھی کوئی بات نہیں بھی ہوتی تھی تو وہ لڑ کر خفا ہوجاتا تھا تو پاگل سی ہو جاتی تھی میں بات بات پر آنسو ٹوٹ کر گرنے لگتے تھےاس کی ناراضگی میرا اس دنیا سے دل اچاٹ کر دیتی تھی ہر چیز سے واقف ہوتے ہوئے بھی اس نے میری زندگی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے درد سے بھر دیانہ جیتی ہوں نہ مرتی ہوں بس خالی ذہن کے ساتھ زندگی گزارے چلے جا رہی ہوں، اس کی محبت کو میں اپنی مضبوط پناہ گاہ سمجھتی رہی، لیکن اس نے سب کچھ چھین لیا مجھ سےخوشی کا ہر احساس ہر وجہ، اور میری زندگی کو ہمیشہ کے لیئے اندھیروں کے حوالے کر دیا💔🔥

Islamic Quotes image
S  : وہ صرف عبادت والوں کا رب نہیں ندامت والوں کا بھی رب ہے❤️🙏🏻 - 
Syeda.ayat.fatima22
 

محبت مرضی سے نہیں ہوتی,,
یہ کسی کو رزق کی طرح ملتی ہے اور کسی کو روگ کی طرح🥀🥀

Syeda.ayat.fatima22
 

جسم کی بھوک پھر تو لڑکیوں کو بھی ہوتی ہے،
ورنہ ایک لڑکے کی کیا اوقات کہ ایک لڑکی کو ہوٹل کے روم تک لے جا سکے💯💯

Syeda.ayat.fatima22
 

*میں ان کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں،*
*مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ہے،*
*وہ ایسے ٹھکرا رہے ہیں مجھ کو،*
*کہ جیسے میرا خدا نہیں*
*کہا جو میں نے مریض غم ہوں،*
*میری حالت پہ بھی رحم کھانا،*
*وہ چل دئے صرف اتنا کہہ کر،*
*تیرے درد کی دوا نہیں ہے۔۔*

بات تیری سنی نہیں میں نے
دھیان میرا ترے لبوں پہ تھا
S  : بات تیری سنی نہیں میں نے دھیان میرا ترے لبوں پہ تھا - 
Syeda.ayat.fatima22
 

میں زندگی کے اس مقام پر ہوں !
جہاں مجھ سے کوئی شدید نفرت کرے
یا بلا کی محبت مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ✨

Syeda.ayat.fatima22
 

Itnī shedat kī bagawat hā
Māry jazbon mn,
Mn tō īk roz "Muhabbāt sy mukar jaō gā🥀

Syeda.ayat.fatima22
 

تمہارے نام کو ہم نے دوائے دردِ دل جانا....!!!!!
تمہارے ذکر کو ہم باعثِ تسکینِ جاں سمجھے

Syeda.ayat.fatima22
 

پہلے مجھے لگتا تھا کہ اگر کبھی دو لوگوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے اور دونوں ہی آپکو عزیز ہوں تو ہمیشہ اُس کو چھوڑ دینا چاہیںٔے جو زیادہ عزیز ہو_ کیونکہ میرا خیال تھا کہ جو آپکے جتنا قریب ہوگا اور جس کے قریب آپ ہوں گے وہ آپ کو سمجھے گا_ ایسے لوگوں کو الوداع کہہ بھی دیا جاںٔے تو دل میں کم سے کم یہ اطمینان تو باقی رہتا ہی ہے کہ وہ ہمیں کبھی غلط نہیں سمجھیں گے کیونکہ اُن لوگوں پہ ہمیں مان ہوتا ہے, بہت زیادہ_ شاید سب سے زیادہ_🥀
لیکن جب وہی لوگ آپ کو غلط سمجھیں یا سِرے سے ہی آپ کو سمجھنے سے انکار کردیں, آپ کے خلاف غلط فہمیوں کے پُل باندھ دیں___ مان ٹوٹ جاتے ہیں یــــــــار , انسان بکھر جاتا ہے_💔
اس لیںٔے شاید زندگی کے ایسے موڑ پر دونوں سے ہی تعلق کشی کر لینی چاہیںٔے_🙂

Syeda.ayat.fatima22
 

یہ جو لوگ ہیں نہ ، جو كسى كے بچھڑنے كے بعد کندھے پہ ہاتھ رکھ کر کہتے ہیں، سب ٹھیک ہو جائے گا ، اس سے بہتر كوئى مل جاۓ گا---- یہ جانتے ہی نہیں ہم محبت کرنے والوں کو، کچھ ٹھیک كچھ بہتر نہیں چاہئے ہوتا----!!
ہمیں صرف وہی خراب شخص، وہی دل دکھانے والا شخص، وہی تکلیف پہنچانے والا شخص، وہی بات بات پہ لڑنے والا اور پھر منانے والا شخص، ناز نخرے اٹھانے والا شخص، وہی محبت، جى وہی محبت کرنے والا شخص چاہئے ہوتا ہے----
کیونکہ وہ ایک شخص نہیں، پوری دنیا، پوری كائنات، پورى زندگی ہوتا ہے ہماری اور اگر وہ نہ ملے ناں، تو ہمیں کسی چیز کی آرزو نہیں رہتی ، دراصل وہ لاحاصل شخص ہی، ہماری ساری آرزو ہوتا ہے----🙂
ایک ہی شخص ہوتا ہے کل کائنات
کاروان عشق میں قافلہ کہاں ہوتا ہے۔۔۔

Syeda.ayat.fatima22
 

پتا ہے اذیت کیا ہے؟
چلیں اذیت کی ایک حد بتاتا ہوں.
جب آپ کو کسی سے محبت ہوجائے اور آپ اُس کے پوری طرح سے عادی ہوجائیں اور پھر اُس سے آپکو کنارہ کرنا پڑے ، رابطہ ختم کرنے کی وجہ کوئی بھی ہو ،دل کے لیے وہ معنیٰ نہیں رکھتی دل تو صرف اپنے من پسند شخص کو چاہتا ہے کسی بھی صورت اُس شخص کے قریب رہنا چاہتا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں. اور وہی شخص آپ سے دور ہو اُس شخص کو دن رات اپنے رب سے گڑگڑا کر دعاؤں میں مانگتے ہیں اور پھر بھی وہ شخص آپ سے دور ہو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہوتی، آپ کسی شخص کے اتنے عادی ہو جائیں کہ اُس کو ہر روز سننا جیسے آپ پر واجب ہو اور پھر اُسی کی آواز آپ کے کانوں سے چھین لی جائے ، اُس شخص کو دیکھنے کا حق آپکی آنکھوں سے واپس لے لیا جائے تو مجھے نہیں لگتا اس سے بڑی کوئی اذیت اور ہوگی،

Syeda.ayat.fatima22
 

اور پھر ضروری تو نہیں کہ تم محبت کی بھیک مانگو گی تو اسے محسوس ہو گا کہ تم اس سے محبت کرتی ہو،
تم اپنا وجود مٹی میں ملا دو گی،
اس کے پیروں میں جھک جاٶ گی،
گڑگڑاؤ گی کہ مت جاٶ میں نہیں جی سکتی
تو تمھیں کیا لگتا ہے وہ تمہیں اٹھائے گا؟
کیا وہ تم پر ترس کھائے گا؟
وہ رحم تو شاید کر دے گا محبت نہیں
اسے محبت ہوتی تو وہ اس مقام تک نہ لاتا
وہ تو تمہیں تاج بنا کہ رکھتا تمہیں اپنے پیروں میں جھکا کہ بھیک نہ منگواتا اپنی محبت کی لاج رکھو اور اسے چھوڑ دو آج جھک جاؤ گی پھر کل ٹھکرائی جاؤ گی

Syeda.ayat.fatima22
 

*بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو..🥀
*پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی..🥀
Syed zadii

Syeda.ayat.fatima22
 

میرے جنازے میں ضرور آنا
میں اپنی میت پہ رونق چاھتا ھوں

Syeda.ayat.fatima22
 

وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے نہ جسے بن مانگے ہی سب مل جاتا ہے جو ہمیں ہماری تمام دعاؤں اور منتوں کے بعد بھی نہیں ملتا 🖤🥀