Damadam.pk
Syeda.ayat.fatima22's posts | Damadam

Syeda.ayat.fatima22's posts:

Syeda.ayat.fatima22
 

کیا آپ جانتے ہیں دل کیوں حساس ہوتے ہیں کیونکہ وہ ٹوٹ پھوٹ جانے کے بعد اپنی طاقت کھو چکے ہوتے ہیں۔پھر بات بے بات آنکھیں بھر آتی ہیں پھر عام لوگوں کی طرح مذاق طنز اور تکراریں نہیں سہی جاتی💔
Syed zadii

Syeda.ayat.fatima22
 

جانتے ہو درد کیا ہوتا ہے _________؟
کسی کو شدت سے چاہنا
اس کے خواب آنکھوں میں سجانا
اس کے نام کے دئیے جلانا_اس کی زندگی کی ہزاروں منتیں ماننا
اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے پہروں انتظار کرنا_اور
اس کے باوجود _وہ تم سے انجان رہے
پھر تمہیں بتائے گا تمہارا دل _کہ درد ہوتا کیا ہے

Syeda.ayat.fatima22
 

وہ اکثر کہا کرتی تھی،،،
محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔
ایک دن میں نے اس سے پوچھا،،،
مجھے تمہاری بات کی سمجھ نہیں آئی۔
میں نے تو سنا ہے محبت کا رنگ سرخ ہوتا ہے،،،
وہ مسکرا کے بولی۔
تم نے کبھی آسماں کو دیکھا ہے،،،؟
آسماں بھی تو نیلا ہے۔
سمندر بھی تو نیلا ہے، پرسکون، گہرا، نمکین،،،
محبت میٹھی نہیں ہوتی۔ نمکین ہوتی ہے۔
محبت تو آنسو دیتی ہے، آنسو بھی تو نمکین ہوتے ہیں،،،
محبت بھی تو بارش کی صورت ہوتی ہے۔
تھوڑی برسے کم لگتی ہے،،،
زیادہ برس جائے تو سب برباد کر دیتی ہے۔
وہ اکثر کہا کرتی تھی محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہے،،،
پچھلے سال اس کی بھی موت ہو گئی تھی۔!!!
کسی زہریلی چیز کے کاٹنے سے،،،
دیکھنے والے کہتے ہیں کے مرنے کے بعد اس کا رنگ بھی نیلا ہو گیا تھا۔!!!
وہ اکثر کہا کرتی تھی محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہے،،،
💖💖💖

Syeda.ayat.fatima22
 

میں تمہیں کبھی بھی "معاف" نہیں کروں گی نہ اپنی "عارضی" زندگی میں نہ ہی " ابدی " میں بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ جو سال تک محبت ہے محبت کرتے ہیں کی رٹ لگاتے ہیں اور پھر اچانک سے دل بھر جاتے ہیں ایسے لوگوں کےمحبت کے نام پر مذاق کرتے ہیں ایک دن زندگی ان سے اس محبت کے نام پر کیے گئے مذاق سے بھی بہت بڑا مذاق کرے گی تب ان لوگوں کو احساس ہوگا کے محبتیں مذاق نہیں ہوتیں

Syeda.ayat.fatima22
 

کہتے ہیں اپنی جگہ نہیں چھوڑنی چاہیے
ورنہ کوئی اور فورن وہ جگہ لے لیتا ہے_______
سوچتی ہوں غلط کون ہے وہ جو جگہ چھوڑ دیتا ہے
یا وہ جو اس جگہ کو فوری طور کیسی
دوسرے کو دے دیتا ہے_________

Syeda.ayat.fatima22
 

Jis sy muhabbat ho uski hr cheez sy muhabbat hotii ha phr chahy sar ka taj 👑 ho ya pao ki juti 👞
Sono
Kasii muhabbat thii tmhari jis NY mujhy barbad kar dia
💔💔

تو تغافل بھی کرے عشق بھی نفرت بھی ،،
میں اتنا تیرے حصے میں نہیں آنے والا ،،
S  : تو تغافل بھی کرے عشق بھی نفرت بھی ،، میں اتنا تیرے حصے میں نہیں آنے والا ،، - 
Syeda.ayat.fatima22
 

میری چیخ نے اک بھیڑ تو اکھٹی کی ،،
لیکن میرا پکارا ہوا شخص نہیں آیا ،،

Syeda.ayat.fatima22
 

اور بتاؤ! 😛
کدھر گیا وہ شخص
جس کا نام تم نے لائف لائن رکھا تھا؟ 🧐🥀

مجھے دوستی میں بھی شرک پسند نہیں علم نہیں لوگ محبت میں کیسے برداشت کر لیتے ہیں
S  : مجھے دوستی میں بھی شرک پسند نہیں علم نہیں لوگ محبت میں کیسے برداشت کر لیتے - 
Syeda.ayat.fatima22
 

تُجھ کو سوچا تیری حسرت کی اور بس
ہم نے ساری عمر محبت کی اور بس
ہم سے پوچھ ناں شہروں میں کیا گزری ہے
تُو نے ویرانے میں وحشت کی اور بس
کس نے کیسے عمر گزاری تجھ کو کیا
تُو نے تو کچھ دیر رفاقت کی اور بس
دل نے آخری سانس تلک تاوان بھرا
آنکھوں نے اِک خواب کی نیّت کی اور بس
ہم سے مٹی چھوڑنے کا دُکھ پوچھ کبھی
تُو نے تو اک شہر سے ہجرت کی اور بس

Syeda.ayat.fatima22
 

اپنے سر سے وار کر پھینک دیتا ہوں انھیں
جنہیں گمان ہے کہ انکے بغیر جی نہیں سکتا

Syeda.ayat.fatima22
 

عبادت محبت کا آغاز ہے محبت عشق کا راستہ ہے عشق فنا کا وجود ہے اور فنا محبوب سے ملاقات کا حاصل ہے ...!🔥🖤

TikTok Stars image
S  : میرے شہر کے سب حکیم بے کار نکلے_🔥 میرے مرض کا علاج فقط ایک دیدار تھا_🖤 - 
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ _,_ دستخط نہ کرے!
S  : سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی جدائی کے کسی کاغذ پہ _,_ دستخط نہ - 
Syeda.ayat.fatima22
 

میں رو پڑوں گا!
خدا کے بندے میں رو پڑوں گا
اگر کسی دن دوبارہ مُجھ سے
مَحبتوں کا سوال پوچھا ، زوال پوچھا
میں رو پڑوں گا
میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن
اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں
وہ اپنی راہ پر چلی گئی ہے
میں اپنی راہ پر چلا گیا ہوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پوچھا
میں رو پڑوں گا۔۔💔💔

Syeda.ayat.fatima22
 

ملتا تھا مجھ سے وہ کبھی
پل پل کے فرق سے...
پھر رفتہ رفتہ فرق یہ
سالوں میں آ گیا...
پھر یوں ہوا کہ
آنکھ سے آنسو نکل پڑے
چہرہ کبھی جو اُس کا
خیالوں میں آ گیا...!!!
تا ثیرِ عِشق

Syeda.ayat.fatima22
 

میرا ہو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
تُو جو خُوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی
جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے

Syeda.ayat.fatima22
 

جھ سے اتنے نفرت زدہ لہجے میں بات مت کیا کرو ۔۔۔۔۔۔۔
یہی لہجہ اٹھا کر تمہارے منہ پر بھی مار سکتی ہوں ۔۔۔۔

Syeda.ayat.fatima22
 

،طبیب یوں کوشش نہ کر' تجھے کیا خبر میرے مرض کی ۔۔۔۔۔
تو عشق کر پھر چوٹ کھا پھر لکھ دوا میرے مرض کی ۔۔۔۔