حیات اک مستقل غم کے سوا کچھ بھی نہیں شاید
خوشی بھی یاد آتی ہے تو آنسو بن کے آتی ہے
ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی,
جو لمحے مل گئے جی لو, ریاضت کچھ نہیں ہوتی.
جسے محرومیاں ملی ہوں, وہی جان سکتا ہے
زبانی حوصلہ, جھوٹی مروت کچھ نہیں ہوتی.
کئ رشتوں کو جب پرکھا نتیجہ ایک ہی نکلا
ضرورت ہی تو سب کچھ ہے, محبت کچھ نہیں ہوتی.
کسی نے چھوڑ جانا ہو, تو پھر چھوڑ جاتا ہے
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی.
تعلق ٹوٹ جائے تو, سفینے ڈوب جاتے ہیں
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں, حقیقت کچھ نہیں ہوتی.
سب نے کہا بھول جاؤ
لیکن یہ نہیں بتایا کیا بھولوں
درد ۔۔۔۔۔ ازیت ۔۔۔۔ہجر۔ ۔۔۔
یا وہ غلطی جسے لوگ محبت کہتے ہیں
میں تو سمجھ رہی تھی کہ مُجھ پر ہے مہرباں..!!!
دیوار کی یہ چھاؤں تو __سُورج کے ساتھ تھی..!!!
دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتا نہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔
..💔💔
اداس دیکھ کے وجہ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا
کتنی تکلیف ھوتی ھے !
جب آپ کو فرصتوں میں یاد کیا جاتا ھے .. 😔
لیکن اصل اذیت اس سے پُوچھو جسے فرصتوں میں بھی کوئی یاد نہیں کرتا .. 🤐
اِس سے بھی بڑی اذیت ایک اور ہوتی ھے ,
پتا ھے کیا .. ؟؟
جب آپ کسی کو یاد کروانے پر بھی یاد نہیں آتے .. :/
اور میں اُنہی میں سے ایک ھوں .. 💔
💔
مشکلات امتحان ہوتی ہیں۔ ان میں کامیابی کے لیے ہمت،محنت،لگن،حوصلہ اور صبر کی ضرورت ہوتی ھے۔۔




میں نے پرکھا ہے _____ اپنے سیاہ بخت کو..!!!
میں جیسے اپنا کہہ دوں وہ میرا نہیں رہتا..!!!💔
محبت کرنے والے کبھی چاہنا نہیں چھوڑتے، اگر وہ بدلتے بھی ہیں تو بس اتنا کہ آپ سے اپنے حق کے لئے لڑنا چھوڑ دیتے ہیں..!!
یقین رکھتی نہیں میں کسی کچے تعلق پر جو
🙄دهاگا ٹوٹنے والا ہو اسے میں توڑ دیتی ہوں
جو مخلص ہیں وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں
یہاں مطلب پرست عقلمند کہلاۓ جاتے ہ😒😡😡
Hasti toh roz hun main😂😂😂😂😂par meri haqeeqat mai hi janoOo♥♥♥♥♥


کمی نہیں تھی کسی چیز کی مگر🙂🙂
اکثر اکیلے بیٹھ کے روئی ہوں زار زار بہت😭😭
ا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain