Damadam.pk
Syeda_NoOori's posts | Damadam

Syeda_NoOori's posts:

Syeda_NoOori
 

میں تمہیں کبھی بھی "معاف" نہیں کروں گی نہ اپنی "عارضی" زندگی میں نہ ہی " ابدی " میں بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ جو سال تک محبت ہے محبت کرتے ہیں کی رٹ لگاتے ہیں اور پھر اچانک سے دل بھر جاتے ہیں ایسے لوگوں کےمحبت کے نام پر مذاق کرتے ہیں ایک دن زندگی ان سے اس محبت کے نام پر کیے گئے مذاق سے بھی بہت بڑا مذاق کرے گی تب ان لوگوں کو احساس ہوگا کے محبتیں مذاق نہیں ہوتیں کسی کی زندگی برباد کر کے یوں آگے بڑھ جانا کوئی چالاکی نہیں بلکہ افسوس کی بات ہےپھر چاہے لڑکا ہو یا لڑکی اگلے بندے کی زندگی عذاب نا بنایا کریں ورنہ زندگی آپ سے ایسا مذاق کرے گی آپ پھر کبھی کسی سے مذاق کرنے کے لائق نہیں بچیں گےمکافات عمل اٹل ہے دیر ہو سکتی ہے ٹل نہیں سکتا مکافات عمل دستک نہیں دیتا اور نہ ہی اسے کسی در کے کھلنے کا انتظار رہتا ہے یہ تو جہاں جاتا ہے اپنے لئے دروازے کھول دیتا

Syeda_NoOori
 

وہ کہتا تھا🌝
مجھے پسند ہے مسکراہٹ تیری🥀
بس پھر لے گیاچھین کر🍂

Syeda_NoOori
 

سب کو دلاسہ دینے والا شخص اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے
😥💔

Syeda_NoOori
 

میں چاہتی ہوں
میں تمہیں بتاؤں
جب میں سوچتی ہوں کہ تم میرے نہیں ہو
تو یہ احساس مجھے ایسے کھاتا ہے
جیسے کسی لکڑی کو دیمک لگ جائے
تو بظاہر تو وہ لکڑی تندرست نظر آتی ہے
پر اندر سے کھوکھلی ہو کے ختم ہو چکی ہوتی ہے
میں بھی اسی طرح اندر ہی اندر کھوکھلی ہو گئی ہوں
بظاہر تو تندرست نظر آتی ہوں
پر کسی دن زمین بوس ہو جاؤں گی
اور سب کہیں گے اچھی بھلی تو تھی
پر تم گواہ رہنا کہ مجھے تمہاری دیمک نے کھایا ہے
میں اچھی بھلی نظر آتی ہوں پر ہوں نہیں💔😢
*●══◄ 𝓐𝓵𝓲 ►══●*

Syeda_NoOori
 

اللّه پاک مجھ سمیت سبکے نصیب اچھے فرما ہمارے نصیب میں وہ لکھ دے جو ہمارے لئے اچھا ہے جو بہتر نہی اسکو بہتر کر دے بیشک اللّه قادر ہے Ameen

Syeda_NoOori
 

میرے ساتھ لوگ ڈرامے کرتے ہیں 😐😪
انکو کیا پتہ میں خود اک فلم ہوں😅😂😋🙈
😂😂😂😂😂😂

Syeda_NoOori
 

بار بار #آنسو صاف کرنے کہ بجائے اُسے اپنے زندگی سے ہی نکال دیں جو آپ کے آنسو کا سبب بنتا ہے
#Fake___log 🙄😟

Syeda_NoOori
 

میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں.. 😐
کسی میں بھی نہیں لکھا تھا..🙄😕
"میلے بابو نے تھانا تھایا" 😹😹😹😹

Syeda_NoOori
 

محبت سچی ہو جِن کی*
*وہ اکثر تنہا رہتے ہیں*💔

Syeda_NoOori
 

گزری ہوئی زندگی کو ________ کبھی یاد نہ کر..!!!
تقدیر میں جو نہیں لکھا اسکی کبھی فریاد نہ کر..!!!

Syeda_NoOori
 

سمجھانے والے تو بہت ہیں مگر،
سمجھنے والا اللّٰہ کے سوا کوئی نہیں۔❤️💕

Jumma mubarak
S  : 💞Ilahi ameeen asslam_O_aleikum jumma mubarak💞 - 
Syeda_NoOori
 

دنیا میں تمھارے لیے بدترین سزا یہ ہے کہ
ﷲ تمھاری زبان سے اپنے ذکر کو روک لے

Syeda_NoOori
 

مـیں نے تـالے سے سیکھا ہے ساتھ نبھانے کا ہنر❥
وہ ٹـوٹ گیا مگـر اس نـے چـابـی نـہیں بـدلی ❥

Syeda_NoOori
 

چلو نہ چاند پر چلتے ہیں🥀
وہاں سے منافقوں کو وٹے ماریں گے
😂😂😂😂😂

Syeda_NoOori
 

مجھے پسند نہیں🥀🍃
بے شمار میں شمار ہونا🔥

Syeda_NoOori
 

ہر خاموشی انا نہیں ہوتی،
کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہیں۔🔥🥀

Syeda_NoOori
 

اس سنگین دنیا سے اعتبار کا اٹھ جانا بہت ہی مناسب شہ لگتی ہے

Syeda_NoOori
 

دولت" اور "عہدے" انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں لیکن "انسانیت" اور "اچھا اخلاق" انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے

Syeda_NoOori
 

اُس کی سانسوں کی خیر ہو مولا
اُس کے صدقے ہی دل دھڑکتا ھے..!❤️