Damadam.pk
Syeda_NoOori's posts | Damadam

Syeda_NoOori's posts:

Syeda_NoOori
 

قصہ عشق آگے ہی نہ بڑھ سکا
ہم ان کا احترام ہی کرتے رہ گئے

Syeda_NoOori
 

ہم خاک ' ہم عاجز ' ہم فقیر
تـــــم چُنے ہوئے بیمثال🙏

Syeda_NoOori
 

انتظار ایک اذیت ہےپھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو، چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو💔🔥

Syeda_NoOori
 

اپنی زندگی کا ایک ہی اصول بناؤ..
مختصر رہو لیکن مخلص رہو✌️

Syeda_NoOori
 

میں اس کے پاس دوبارہ کبھی گئی ہی نہیں
وہ سب سے ملتا ہے اور میرا خون کھولتا ہے

Syeda_NoOori
 

تیرے سیاہ دل کے تقدس میں🌚•||~
آج کالے کپڑے پہن رکھے ہیں❤️

Syeda_NoOori
 

خاموشی اختیار کر لیں مگر گلا مت کریں. گوشہ نشین ہو جائیں مگر اپنا معیار مت گرائیں. عزت نا ملے تو کنارہ کشی بہتر ہے. مگر وقت کی بھیک نہ مانگیں. کیونکہ عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے کا وجود نہیں

Syeda_NoOori
 

یہ لوگ کچھ تو کہیں گے؛ ورنہ یہ زندہ
کیسے رہےگے ‘-😌🔥💯

Syeda_NoOori
 

زندگی سب کچھ دے کر بھی 🔥
کسی نہ کسی چیز کے لئے فقیر بنا کر ہی رکھتی ہے💯

Syeda_NoOori
 

اور پھر میرے بابا نے کہا
مضبوط بنو بیٹی ماں باپ رحم کھا لیتے ہیں
دُنیا والے نہیں🥀🖤

Syeda_NoOori
 

مصلحت کے دھاگوں نے ہونٹ سی دِیے ورنہ اپنے ٹُوٹ جانے کا غم کسے نہیں ہوتا ۔ " 💔🌚

Syeda_NoOori
 

کبھی کبھی اللّہ پاک کسی کو فوراً ملا دیتے ھیں دعا مانگنے کے بعد جیسے حضرت موسیٰؑ کو مِلا دیا اُن کی ماں سے ، کبھی سالوں لگ جاتے ہیں دُعا کی قبولیت میں جیسے حضرت یوسفؑ کو اپنے باپ سے ، کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ دُعا قبول نہیں بھی ہوتی جیسے حضرت نوحؑ کی اپنے بیٹے کے لئے ۔ "
" جو دُعائیں اس دُنیا میں قبولیت کا درجہ نہیں پاتیں اُس کا اجر اللّہ پاک اپنے بندے کو آخرت میں دیں گے ، اور اُس اجر کو دیکھ کر بندہ اپنے رب سے کہے گا کہ ؛ کاش کہ میری کوئی بھی دعا قبول ہی نہ ہوئی ہوتی ۔ "
" ہمیں اپنے رب سے ذیادہ کوئی چاہ ہی نہیں سکتا ، جو ہمیں نہیں مِلا اُس میں یقیناً کوئی بہتری ہے جس کو ہماری محدود عقل سمجھ نہیں پاتی ، لہذا ہمیں چاہیے ہے کہ ؛ دُعا ضرور کریں اور اللّہ پاک سے خیر مانگتے رہیں ، بے شک اللّہ پاک اپنے بندوں پہ بے حد مہربان ھے ۔ " ❤😇

Syeda_NoOori
 

نصیب میں لکھی گئی اذیتیں سہے بغیر ہم مر نہیں سکتے___💔

Syeda_NoOori
 

کبھــی الجھــے دھاگـــے دیکھــے ہیـں؟
میـــں بـالکـــل انـکـــے جیســی ہــوں

Syeda_NoOori
 

میرا دل کہتا ہے ایک دن میں ضرور روضے کی جالیوں سے لپٹ کر دل کھول کہ رو کر سکون کے لمحے سمیٹوں گی💞

Syeda_NoOori
 

پھر آخر میں نے اسے جانے دیا
یہ میری آخری سخاوت تھی..!
🖤

Syeda_NoOori
 

وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی مُحبت'
اٰن سے کہنا ہمارے لیے دُعا کرے.!!🍁❤️

Syeda_NoOori
 

میں اکثر سوچتی ہوں کتنا اچھا ہے کہ "اللہ" کو وضاحتیں نہیں چاہییں، وہ بن کہے سُن لیتا ہے ,وہ بس دِل دیکھتا ہے اور پھر دِل دیکھ لے تو دِل پھیر دیتا ہے جتنا بھی بول لو وہ نہیں کہتا کہ ,بس کرو میں سُن کر تنگ آگیا ہوں، نہ بھی بولو تو سُن لیتا ہے، رو لو تو مضبوطی عطا کرتا ہے, سہارا دیتا ہے_" 🙂💔🥀

Syeda_NoOori
 

دل کا سکون بہت بڑی نعمت ہے،،
یہ کھو جائے تو ہر چیز بے کار ہوتی ہے

Syeda_NoOori
 

بہت مان تھا جن پر
بڑے بے ایمان نکلے وہ😥