Damadam.pk
Syeda_NoOori's posts | Damadam

Syeda_NoOori's posts:

Syeda_NoOori
 

ہم بڑے ہوگئے
ذمہ داری مسلسل نبھاتے رہے
بوجھ اوروں کا خود ہی اُٹھاتے رہے
اپنا دکھ سوچ کر روئے تنہائی میں
محفلوں میں مگر مسکراتے رہے
کتنے لوگوں سے اب مختلف ہوگئے
ہم بڑے ہوگئے
اور کتنی مسافت ہے باقی ابھی
زندگی کی حرارت ہے باقی ابھی
وہ جو ہم سے بڑے ہیں سلامت رہیں
ان سبھی کی ضرورت ہے باقی ابھی
جو تھپک کرسلاتے تھے خود سوگئے
ہم بڑے ہوگئے
ختم ہونے کو اب زندگانی ہوئی
جانے کب آئی اور کب جوانی ہوئی
دیکھتے دیکھتے کیا سےکیا ہوگئے
جوحقیقت تھی اب وہ کہانی ہوئی
منزلیں مل گئیں
ہمسفر کھو گئے
ہم بڑے ہو گئے

Syeda_NoOori
 

تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوئے لوگ
بھیگی آنکھوں سے سب اچھا ہے کہتے ہوئے لوگ💔

Syeda_NoOori
 

کئ سانپ تھے قیمتی اس قدر۔۔۔!!!
انہیں آستین میں چھپانا پڑا۔۔۔!!!

Syeda_NoOori
 

اب نہیں ہیں مگر کبھی تو تھے
ہو سکے تو بھلائیے گا نہیں

Syeda_NoOori
 

وہ کسی کی ایک نہ سننے والا
میری ہزاروں باتیں سہہ جاتا ہے🥺💘

Syeda_NoOori
 

صرف رب کی ذات ایسی ہے جو معافی مانگنے پے یہ نہیں پُوچھتا کہ غلطی کیوں کی تھی
🖤

Syeda_NoOori
 

ہمیں خبر تھی ، کوئی آنکھ نم نہیں ہو گی
ہمارے غم میں کہیں کوئی دل دُکھے گا نہیں...

Syeda_NoOori
 

❤"ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻳَﺨْﺘَﺺُّ ﺑِﺮَﺣْﻤَﺘِﻪِ ﻣَﻦ ﻳَﺸَﺎﺀُ"❤
❤ۚﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺟﺴــے ﭼﺎﮨﺘـــا ﮨﮯ ﺍﭘﻨـــی
ﺭﺣﻤــت ﺳــے ﺧﺎصـــں ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ_____

Syeda_NoOori
 

اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے🙃🖤
(القرآن)🥀

Syeda_NoOori
 

المیہ یہ نہیں کہ ہماری قوم ریموٹ کو زمین پر پٹخ کر ٹھیک کرنے کی کوشش کرتی ہے بلکہ المیہ یہ ہے کہ ایسا کرنے سے ریموت ٹھیک ہو بھی جاتاہے😆😂😂😂😂😂😂😂😂

Syeda_NoOori
 

وَاَنَّهٝ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى...*
وہ ہنساتا ہے وہی رلاتا ہے"...♥

Syeda_NoOori
 

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے__

Syeda_NoOori
 

الصَّلاةُ خَيْرٌ مِن الْنَّوْم♥️
“Prayer is better than sleep࿐

Syeda_NoOori
 

مانگنا نہیں آتا تو صرف ہاتھ اٹھا لیا کرو
وہ بند لبوں کی بولیاں بھی سنتا ہے❤️😍

Syeda_NoOori
 

میرے رب
میں بہت کمزور ہوں میری پکار سن مجھ پر رحم کر میری فریاد پر کن کہ دے ❤

Syeda_NoOori
 

" إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء " •°
" بےشک میرا رَبّ دُعاؤں کو سُننے والا ہے "❤

Syeda_NoOori
 

"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو♥️

Syeda_NoOori
 

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ❤
ترجمہ: ہم نے انسان کو بہترین طریقے سے پیدا کیا ہے.

Syeda_NoOori
 

لوگ لوگ ہیں اس لیے چھوڑ جاتے ہیں😊وہ رحیم ہے ہمیشہ ساتھ رہتا ہے⁦⁦💯

Syeda_NoOori
 

محبت یہ بھی نہیں کہتی کہ🥀
جب کوئی پوری طرح سے تمہارا ہوجائے تو تم اسے اپنی جاگیر سمجھ کے ذلیل کر کے رکھ دو📎♥