Damadam.pk
Syeda_NoOori's posts | Damadam

Syeda_NoOori's posts:

Syeda_NoOori
 

ہم تب خدا سے رجوع کرتے ہیں جب دنیا ہمیں رد کر چکی ہوتی ہے"-🖤💯

Syeda_NoOori
 

🌙20جمادی الثانی
*جشنِ ولادت باسعادت جنابِ شہزادی کونین دختر رسول ﷺ جگرِ گوشہء رسولؐ زوجہءحیدرِ مادرحسنینِ کریمین ع خاتونِ جنّت حجابِ کبّریا فخرِ حوّا و مریّمِ ع حضرت بی بی سیدہ فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیہا*

Syeda_NoOori
 

اور یقین کرو تمہاری بیٹی کو فخر ہوگا تم پہ کہ تم نے کبھی کسی اور کی بیٹی کے جذبات سے نہیں کھیلا🔥🐰💕

Syeda_NoOori
 

سازشیں غیبت پیٹھ پیچھے وار💔
لوگ یہ بھول بیٹھے ہیں ،کوئی کن بھی کہتا ہے

Syeda_NoOori
 

*ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم❣️* ..!!
*سکون کی سانس لو اب 💔* ..!!

Syeda_NoOori
 

___"-💔🥀
اور پھر اک دن میں چلی جاؤں گی
اور پھر یاد آئیگی میری بکواس آپکو🌚

Syeda_NoOori
 

میں کیوں ہوں مایوس ؟
میرے پاس تو وہ خدا ہے جس کے اشارے پر
پہاڑ پگھل سکتا ہے،،،
😇🙏💞بشک،،الله أكبر
اور موم پتھر بن سکتا ہے ،وہ مقدر بنا بھی سکتا ہے
اور مقدر بگاڑ بھی سکتا ہے
اگر ایسا نہ ہوتا تو وہ کبھی دعا سے انسان کو آشنا نہ کرتا
کبھی معجزوں کا علم نہ دیتا ! اور یہ نہ فرماتا کہ
معجزے یقین والوں کے لئیے ہوتے ہیں
اور یقین کرو یہاں ہر شے معجزہ ہے اُس کے کُن
سے لیکر فیٰکُون تک
سب معجزین ہیں دلکش اور پُر سکون معجزے❤😊

Syeda_NoOori
 

انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر دل ہوجاتا ہے تو کوئی دل دُکھا بھی دے تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔💔😊💯

Syeda_NoOori
 

روکھی پھیکی زندگی تھی اب خدا کا شکر ہے ..
غم میسر آ گیا ہے وہ بھی حسبِ ذائقہ.🖤

Syeda_NoOori
 

یہ ٹھیک ہے ہر شخص بد دُعا نہیں دیتا
مگر دیکھو! ہمیشہ دل دُکھایا نہیں کرتے

Syeda_NoOori
 

پہلے تو وہ بھی میرے ساتھ خوش رہا
- پھر ایک روز اس نے کہا آپ خوش رہیں.🖤🍂

Syeda_NoOori
 

آنسوؤں سے تر دعائیں کھبی رد نہیں ہوتی 🌸❤

Syeda_NoOori
 

وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے 🙂
جوپسند ہے اس سے"نکاح" کرو___❤

Syeda_NoOori
 

عزت کی خاک قبول ھے❣️
بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں

Syeda_NoOori
 

پھر یوں ہوا کہ بات حدوں سے نکل گئی
کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گئے

Syeda_NoOori
 

رشتے انسانوں کے ہوں یا حیوانوں کے
جب ٹوٹ جائیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے..😢😭

Syeda_NoOori
 

اچھے اخلاق میں میٹھا بولنا ہی نہیں بلکہ کڑوی بات کو برداشت کرنا بھی شامل ہے...!🖤💯

Syeda_NoOori
 

تہجد میں آنکھ سے بہنے والا ہر آنسو
رب سے دعاؤں پر "کُن" کہنے کی سفارش کرتا ہے ❤🔥

Syeda_NoOori
 

جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے 🔥🖤

Syeda_NoOori
 

عورت کی عزت سر پر ڈوپٹہ ,حجاب,اور چادر ھے اور میں نے کئی مردوں کو اٙحترامًا ایسی عورتوں کو راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ھے_💚