Damadam.pk
Syeda_NoOori's posts | Damadam

Syeda_NoOori's posts:

Syeda_NoOori
 

میں وہ ہوں ،
جس نے محبت کو نفرت میں بدل جانے کے لیے گڑ گڑا کر دُعائیں مانگی ہیں۔😭😭

Syeda_NoOori
 

وہ اپنے ہونے کا احساس یوں بھی دلادیتا ہے۔۔۔۔
بس!! تھوڑی سی زمین ہلا دیتا ہے۔۔۔۔😑

Elahi Aameeen🙏
S  : Elahi Aameeen🙏 - 
Syeda_NoOori
 

ہمارا اُن سے تعلق بھی مثالِ شمس و قمر ہے
اِک رابطہ مسلسل ، اِک فاصلہ مسلسل

Syeda_NoOori
 

جینا چاہتے ہے مگر ،،زندگی راس نہیں آتی..!!!
مرنا چاہتے ہے مگر موت بھی پاس نہیں آتی..!!!

Syeda_NoOori
 

ڈھونڈو گے ایک روز
بہت بے بسی کے ساتھ ۔۔۔🙄

Syeda_NoOori
 

محبت اور پھر لمبی زندگی
بزرگوں کی دعاؤں نے مار ڈالا😔

Syeda_NoOori
 

آگے بڑھنے سے جان نکلتی محسوس ہو۔ اور پلٹ کر پیچھے کسی کو پکارنے پر کوٸی جواب نہ ملے۔
وہ پیچھے رہ جانے والے ہمارے بغیر جینا سیکھ گۓ ہو۔ اور ہم آگے بڑھنے سے قاصر ہو۔ لیکن ہمیں آگے بڑھنے کو کہا جاۓ۔۔
کر سکتے ہو اندازہ اس اذیت کا ؟
پر نہیں تم محبت کو کھیل سمجھنے والے کیا جانو یہ بے بسی……💔😢😢

Syeda_NoOori
 

تم اندازہ کر سکتے ہو اس اذیت کا جب ہمیں کسی شخص کی جگہ کسی اور کو دینے کا کہا جاۓ؟ کیسا لگتا ہے جب ہماری مسکراہٹوں کی وجہ کوٸی اور رہا ہو اور ہمیں یہی مسکراہٹیں کسی اور کو سونپنے کا کہا جاۓ؟ کیسا لگتا ہے جب ہمارے ہزاروں خواب جو ہم نے کسی اور کے حوالے سے سوچے ہو۔ انکی تعبیر کسی اور کو بننے کو کہا جاۓ؟ کیسا لگتا ہے جب کسی اور کے لیے دعاٸیں مانگی ہو اور ہمیں کسی اور کو اپنی ہر دعا میں شامل کرنے کو کہا جاۓ؟ کیسا لگتا ہے جب دھڑکنیں کسی اور کے نام پہ دھڑکنے کی عادی ہو۔ اور انہیں کسی اور کا نام سکھانے کو کہا جاۓ ؟ کیسا لگتا ہے جب ہم اپنے نام کے ساتھ کسی اور کے نام کو دیکھنے کے عادی ہو اور ہمیں اپنے ساتھ کسی اور کا نام جوڑنے کو کہا جاۓ؟
تم اندازہ کر سکتے ہو اس بے بسی کا جب ہمارے پاس کوٸی راستہ نہ ہو۔ نہ ہم آگے بڑھ سکتے ہے نا پیچھے ہٹ سکتے ہے۔

"میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں.🌸🍀
 ارے! مخلص تو ___ آپ لوگ ہیں یار"!❤✌
S  : "میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں.🌸🍀 ارے! مخلص تو ___ آپ لوگ ہیں یار"!❤✌ - 
باپ ایک موچی ہی کیوں نہ ہوں زندہ ہو تو اولاد شہزادوں والی زندگی گزارتی ہے. اللّه سب پر اسکے والدین کا سایہ سلامت رکھے. آمین💕
S  : باپ ایک موچی ہی کیوں نہ ہوں زندہ ہو تو اولاد شہزادوں والی زندگی گزارتی ہے. - 
Syeda_NoOori
 

کسی #پہاڑ کا اتنا #بوجھ نہیں ہوتا..!!! 💢
جتنا کسی #بےقصور پہ #تہمت لگانے کا ہوتا ہے..!!! 💯

Syeda_NoOori
 

چاہے کتنی سجاوٹ سے ہو مزین لیکن
ماں نظر آئے تو گھر اصل میں گھر لگتا ہے ❤

جنگ محبت سے بہتر ہے کیونکہ جنگ کے آخر میں تم زندہ رہتے ہو یا مر جاتے ہو لیکن محبت کے آخر میں تم نہ تو مرتے ہو نہ جیتے ہو😐
S  : جنگ محبت سے بہتر ہے کیونکہ جنگ کے آخر میں تم زندہ رہتے ہو یا مر جاتے ہو لیکن - 
Syeda_NoOori
 

یہ جھوٹ موٹ کا ہسنا بھی کتنا ازیت ناک ہے
کہ تھک گئے ہیں میرے چہرے کے خدوخال💔

Syeda_NoOori
 

مرشد مجھے چین نہیں آرہا😏
مرشد میں نے کسی کا منہ توڑنا ہے!🙄😕😶😐

Syeda_NoOori
 

اب میں خود میں برائیاں ڈھونڈتی رہتی ہوں
ایک بار اس نے کہا تھا تم میرے لائق نہیں💔

Syeda_NoOori
 

دل میں نماز کی محبت اور بڑھ گئی
جب اپنی عمر کے لوگوں کو مرتے دیکھا 💔🔥

Syeda_NoOori
 

اوروں سے تو ہنس کر باتیں ہوتی ہیں😔
مجھ جیسوں سے جان چھڑائی جاتی ہے 🔥💔

Syeda_NoOori
 

"اِن دنوں ایسی اداسی کی کیفیت ہے کہ میں۔
خدا کے سامنے جھکتے ہی رونے لگتی ہوں ❤