لوگوں کی بے رخی سے اذیت ہوئی مگر!!!!
اس در بدر حیات نے_____جینا سکھا دیا !!♥

ایک ہی شخص ہوتا ہے کائنات کی مانند
راہِ عشق میں کوئی قافلہ نہیں ھوتا _🔥
آؤ سناؤں پیار کی ایک کہانی
ایک تھا بلا ایک تھی بلی دیوانی😝😂😂😂
وابستہ میری زات سے کچھ تلخیاں بھی تھیں
اچھا ہوا کے اس نے مجھے فراموش کر دیا

اب کے یہ سوچ کے بیمار پڑے ہیں کہ ہمیں
ٹھیک ہونا ہی نہیں تیری عیادت کے بغی😆😆😂

کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں😒
جس نے حد سے زیادہ آپ کا دل دکھایا ہو؟😔💔
مجھے لہجے سمجھ میں آتے ہیں
اپنے الفاظ کو ترتیب نہ دے🖤💔💯
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا*
*مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊*
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥ًٍٍٍٍٍُٰٰٰ
آ خر میں مجبوریوں کی فتح ہوتی ہے۔۔
😔جناب😔
محبتیں تو اکثر ہار جاتی ہیں۔۔۔۔
ہم ایسے معاشرے سے تعلق رکھتے ہیـں جہاں دکھ , دھوکا , اذیت , اور تکلیف دوسروں کو دے کر معافی اللّٰہ سے مانگتے ہیں..!!🙏😔

هر شخص هی یہاں ٹوٹا ہؤا ہے
کوئی کرچیں چن رہا ہے
کوئی اُٹھا کہ دوبارہ جوڑ چکا ہے
یہاں تلاش کس کو کسی کی ہے
جو مل گیا,اس میں کوئی عیب جو نکالا ہؤا ہے
تجسس جب تک قائم کیا ہؤا ہے
بس! تبھی تک یہ بندا تیرا ہؤا ہے
ہر رشتے میں مخلص بس اِک, میں ہی بچا ہوں
ہر شخص ہی یہاں یہ سوچ رکھا ہؤا ہے
کسی کی صورت سے سب عیاں ہے
کوئی پردوں میں چھپ کہ رو رہا ہے
ہر شخص ہی یہاں ٹوٹا ہؤا ہے
زنـدگــی بہتـــ تلـخ ہــــــــے
اور اسـں میـں لــوگــــ اپنے اپنے حصــے کا "زہــر " ملانا عیـن ثواب سمجھتے ہیــں..!!
💔😔😒🔥
لاحاصِل کو حاصِل کرنا اپنی جگہ لیکن پھر اُس حاصِل سے بھی اُکتا جانے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے آج کے انسان کو۔
ہم قبرستان میں احتیاط سے چلتے ہیں کہ کسی قبر پر پاؤں نہ آ جائے...
اور زندگی کی دوڑ میں زندہ انسانوں کو قدموں تلے کچلتے رہتے ہیں....
😢💔
سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحـــات وہ ہوتے ہیـں جب آپ اپنــی سب سے قیمتــی چیـــز ڪـو بچانے میــں خــود ڪــو بےبس محسوس ڪـرتے ہیـں...!!😔💔🔥
لـوگــــــــ کہتے ہیـں اچھے دل والا انسان ہمیشـہ خوشں رہتا ہے لیکن میرا خیال ہے کہ اچھے دل والا انسان بہت زیادہ تکلیفیـں اٹھاتا ہـے
کیونکہ ایک اچھـا إنسان ہونے کے ناطـے وہ دوسروں سے اچھـے کی امیـد کرتا ہے..!!🙏😔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain