Damadam.pk
Syeda_NoOori's posts | Damadam

Syeda_NoOori's posts:

Syeda_NoOori
 

کالا رنگ پسند ہے مجھے
پر کالے دل کے لوگ نہیں۔۔۔!!♥😏

Elahi ameen😊😊
S  : Elahi ameen😊😊 - 
مولا۴جو بھی نذر کا اہتمام کر رہا ہے سال بھر اسے کوئی دشواری نہ ہو اس کے رزق میں بے پناہ اضافہ فرما الہی امین🙏
S  : مولا۴جو بھی نذر کا اہتمام کر رہا ہے سال بھر اسے کوئی دشواری نہ ہو اس کے رزق - 
🍁خود کو پڑھنے کے مرحلوں میں ہوں
🌾اتنا جانا ہے کے بس خاک ہوں میں
S  : 🍁خود کو پڑھنے کے مرحلوں میں ہوں 🌾اتنا جانا ہے کے بس خاک ہوں میں - 
Asslam aleikum
S  : Asslam aleikum - 
💞Mubarak to all momineen💞🎂
S  : 💞Mubarak to all momineen💞🎂 - 
Syeda_NoOori
 

کہتے ہیں جیتے ہیں اُمید پہ لوگ
ہم کو جینے کی بھی،،، اُمید نہیں.....!!!!🖤

Syeda_NoOori
 

#ہمیں پرواہ نہیں #زمانے کے نوابوں کی🙄
#سرکار🔥🥳
#ہمارا اپنا معیار ہے , #اسی میں رہتے ہیں😎

Syeda_NoOori
 

وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی✌

Syeda_NoOori
 

اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں،
وہ جان گئے ہوں گے… ہم نام نہیں لکھتے!!🙁😒

Syeda_NoOori
 

نہ کبھی آواز دینا نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا۔۔۔.‼️
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کسی کو الوداع کہنا...

Syeda_NoOori
 

میرا خیال 💫✨
ٹھوکروں کا بھی اپنا ایک مقام ہے۔۔۔ 😊💯عشق ہو، سفر ہو یا کوئی اور راستہ ٹھوکریں اکثر بڑی کارگر ثابت ہوتی ہیں🔥✨۔۔۔ جب ٹھوکر کسی کو سکھانے پر آجاۓ ناں! تو سب ڈگریاں ماند پڑ جاتی ہیں۔۔۔❤🌸 عشقِ مجازی کی ٹھوکر ہی دیکھ لو۔۔۔ ہجر کا سبب بنتی ہے،،،🍁 اور پھر ہجر کی ٹھوکر انسان کو رب سے ملا دیتی ہے۔۔۔!!! 💯✨😊💫

Syeda_NoOori
 

Jhoooty dhoky baz logo ki kami nahi yahan😶😶

Syeda_NoOori
 

لوٹ آئے ہیں ہم خود میں کہ اب فرق نہیں پڑتا..!!!
تیرے ہونے سے یا ______ پھرتیرے نہ ہونے سے💔

Syeda_NoOori
 

Aaj k bad me sirf unki posts p comnts karun gi jo meri post p comnts Karty. Enj ty fir Enj hi sahi. Watta satta chal rah😆😂😂😂😂😂

Syeda_NoOori
 

کبھی کبھی ذندگی ایسے شدید امتحان لینے پر آجاتی ہے، کہ نہ کسی کو بتا کر دل ہلکا کیا جاسکتا ہے، نہ مدد لی جا سکتی ہے اور نہ ہی ضبط کر جانا ممکن ہوتا ہے__💔🔥

Syeda_NoOori
 

پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا
دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا
تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیں
شب بھر تمہاری یاد نے سونے نہیں دیا
آنکھوں میں آ کے بیٹھ گئی اشکوں کی لہر
پلکوں پہ کوئی خواب پرونے نہیں دیا
دل کو تمہارے نام کے آنسو عزیز تھے
دنیا کا کوئی درد سمونے نہیں دیا
ناصر یوں اس کی یاد چلی ہاتھ تھام کے
میلے میں اس جہان کے کھونے نہیں دیا
(ناصر کاظمی)

Syeda_NoOori
 

غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥

Syeda_NoOori
 

مجبوریوں کے نام پر ____ دامن چھڑا گئے..!!!
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے.💔

Syeda_NoOori
 

ایک جنازے کی طرح گھر سے برامد ہو کر
اشک بھی آنکھ کی بنیاد ہلا جاتا ہے💔