"Ya ALLAH PAK"
Jesa Sabar Tu Na Mujhe Rooze Ki Halat Mai Bhook Piyaas Ke Liye Diya Wese Hi Sabar Mujhe Zindagi Ke Har Mamle Mai De🙏
AMEEN
Mujhe Is Trhan Apni Muhabbat Mai Masroof Karde Mere Allah
Ke Mujhe San'ns Tak Na Ae Tere Zikr Ke Bagair
پانچ چیزوں سے خالی نہیں ہونا چاہیئے مسواک، کنگھی، جائے نماز، عقیق کی انگوٹھی اور چونتیس دانوں کی تسبیح۔
اس سلسلے میں خام اور پختہ دونوں بہتر ہیں لیکن خام زیادہ بہتر ہے ۔
👈 امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ جو شخص خاک شفا سے ایک تسبیح پڑھتا ہے اﷲ اس کیلئے چار سونیکیاں لکھ دیتا ہے، چار سوگناہ مٹا دیتا ہے چار سو حاجات پوری کرتا ہے اور چار سو درجات بلند کرتا ہے . روایت میں یہ بھی ہے کہ اس تسبیح کا دھاگا نیلے رنگ کا ہونا چاہیئے۔
📗مفاتیح الجنان۔
________________________
پڑھنا فراموش کر بیٹھے تو بھی اس کیلئے ذکر کا ثواب لکھا جائے گا۔
👈 امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ خاک شفا کی تسبیح خود بخود ذکر اور تسبیح پڑھتی رہتی ہے خواہ آدمی نہ بھی پڑھے، یہ بھی فرمایا کہ ایک ذکر یا استغفار جو اس تسبیح سے انجام پائے وہ دوسری تسبیحوں کے ساتھ انجام پانے والے ستر ذکر اور استغفار کے برابر ہے۔ اگر کوئی کسی ذکر کے بغیر بھی اس کے دانوں کو پھراتا رہے تو بھی اس کیلئے ہر دانہ کے بدلے سات تسبیحوں کا ثواب لکھا جاتا ہے۔
👈ایک دوسری روایت کے مطابق ذکر کے ساتھ پھرائے جانے والے ہر دانے کا ثواب چالیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں ایک روایت میں ہے کہ حوران جنّت جب کسی فرشتے کو زمین پر آتے دیکھتی ہیں تو اس سے التماس کرتی ہیں کہ وہ ان کے لیے تربت سید الشہدا﴿خاک شفا﴾ کی تسبیح لیتا آئے۔
👈 حدیث صحیح میں امام موسیٰ کاظم (ع) فرماتے ہیں کہ مومن کو
🔹 خاک شفاء کی تسبیح🔹
◀️ تمام ذکر واذکار میں خاک شفا کی تسبیح کا استعمال سنت ہے اور خاک شفا کی تسبیح ہر وقت اپنے پاس رکھنا مستحب ہے یہ تمام بلائوں کا حرز ہے اور بے انتہا ثواب کا موجب ہے .
👈 منقول ہے کہ ابتداء میں حضرت فاطمہ زہرا (ع) نے پشم کے دھاگوں پر گانٹھیں لگائی ہوئی تھیں اور وہ انہی پر یہ تسبیح پڑھا کرتی تھیں جب جناب حمزہ بن عبد المطلب شہید ہو گئے تو حضرت زہرا نے اس شھید بزرگوار کی قبر کی مٹی سے تسبیح بنائی اور اس پر پڑھا کرتی تھیں تب دوسرے لوگوں نے بھی اس طریقے کو اختیار کر لیا لیکن جب سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) شھید کر دیئے گے تو سنت قرار پایا کہ اس شہید مظلوم (ع) کی قبر کی مٹی ﴿خاک شفا﴾ سے تسبیح تیار کرکے اس کے ذریعے ذکر واذکار پڑھا جائے۔
👈 امام زمانہ ﴿عج﴾ فرماتے ہیں کہ جس شخص کے ہاتھ میں خاک شفا کی تسبیح ہو اور وہ ذکر
*اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجهم*
*موضوع حديث: باتیں اور کردار انسان کی شناخت ہوتی ہیں*
عن أبي الحسن الأصفهاني، عن أبي عبد الله علیہ السلام
قال: قال أمير المؤمنين علیہ السلام قولوا الخير تعرفوا به، واعملوا الخير تكونوا من أهله.
فرمان اميرالمؤمنين علیهالسلام
اچھی باتیں کرو تاکہ اس کے ذریعے تم پہچانے جاو؛
اچھے کام کیا کرو تاکہ اھل خیر میں سے شمار ہوجاؤ.
📚محاسن ج 1 ص 15
محفوظ فرما۔ہماری دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔۔۔۔
*غلطی کا احساس*
کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا۔۔۔ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہوگا اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا، یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیے ہوتے ہیں، ملامتیں بھی انہی کہ حصے میں آتی ہیں، بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے۔۔۔خود غرض، بے ظرف اور بے حس لوگ اکثر اپنی زندگی سے ناخوش رہتے ہیں۔ چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے محروم رہتے ہیں۔ ان کے دامن میں کانٹے زیادہ اور پھول کم یا پھر ہوتے ہی نہیں۔
*اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کریں کیونکہ جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے۔* 🌷
*پروردگارا۔۔۔!!!* ہمیں خود غرض اور بے حس لوگوں کے شر سے محفوظ فرما۔ ہمیں آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں دنیا بھر کی بھرپور خوشیاں عطا فرما۔ سوائے غم حسین علیہ السلام سب غموں، دکھوں سے
Imam Raza (a.s)
👉 *Jo shaks zabaan se Tauba kare lekin Dil mein pashemaani aur sharmindagi na ho to goya usne Allah ka mazaaq uraya hai.*
📓[Tauba Aagosh e Rehmat]
Imam Ali (a.s)
👉 *Momin ki khushi uske chehre se ayaa'n (visible) rehti hai aur uska gham uske dil mein poshida (hidden) rehta hai.*
📓[Adaab e Islami, v1, p150]
Rasule Khuda (saww)
👉 *Imaan ye hai ke dil mein yaqeen ho, zabaan se uska iqraar ho aur uska amal se izhaar ho.*
📓[Khisaal, p101]
خطبہ امام علیؑ(یوم عیدالفطر)
بے شک اللّه حکم دیتا ہے قریبی انصاف اور نیکی کا اور عزیزوں کا حق دینے کا اور وہ روکتا ہے بےحیائی اور ناروا کاموں اور سر کشی سے وہ تمہیں سمجھاتا ہے کہ شاید تم نصیحت پکڑو
(مفاتیح،یوم عیدالفطر کا دوسرا خطبہ)
(خطبہ امام علیؑ(یوم عیدالفطر
آج کا دن خدا نے تمہارے لئے یوم عید بنایا اور تم کو عید کا حقدار قرار دیا ہے پس خدا کو یاد کرو کہ وہ بھی تمھیں یاد کرے اس سے دعا مانگو کے وہ اسے قبول فرماۓ
(مفاتیح،یوم عیدالفطر کا پہلا خطبہ)
🔹🔸♦️🔹🔸♦️🔹🔸♦️🔹🔸♦️🔹🔸♦️🔹
🔹اسلام علیکم🔹
رسول خدا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ والہ وَسَلَّم نے فرمایا:
*افضل الصدقة حفظ اللسان*
بہترین صدقہ زبان کی حفاظت کرنا ھے۔
📚نھج الفصاحہ ص230
🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹🔸♦️🔹
🌹 سلام میں فرق نہ کرو 🌹
*🔷 امام علی رضا عليه السلام*
مَن لَقِيَ فَقيرا مُسلِما فَسَلَّمَ عَلَيهِ خِلافَ سَلامِهِ عَلَى الأغنياءِ لَقِي اَللّهَ يَومَ القِيامَةِ و هُوَ عَلَيهِ غَضبانٌ
👈 جو شخص کسی غریب مسلمان سے ملاقات کرے اور اس کو اس طرح سلام نہ کرے جس طرح وہ مالداروں کو سلام کرتا ہے، اللہ اس سے روز قیامت غضبناک اور ناراضگی کی حالت میں ملاقات کرے گا۔
*📚 عيون أخبار الرّضا، ج 2، ص 52*
*🌷 اَللَّهُمَّ ☘️*
*☘️ صَلِّ 🌷*
*🌷 عَلَی ☘️*
*☘️ مُحَمَّدٍ 🌷*
*🌷 وَآلِ ☘️*
*☘️ مُحَمَّدٍ 🌷*
*🌷 وَعَجِّل☘️*
*☘️ فَرَجَهُم 🌷*
☘️ *اللھم عجل لولیک الفرج* ☘️
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے دل کی عمیق گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو. اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ عید تمام دنیا کے لئے امن و سلامتی کا پیغام لے کر آئے.
فلسطین پر ظلم وستم ختم ہونے کے ساتھ مسجد الالقصاء أزاد ہو اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو وبائی بیماری(کرونا وائرس)سے محفوظ رکھۓ.
آمین ثم آمین
یا رب العالمین.
Happy Eid-ul-Fitr to you and your family. May ALLAH grant you the same happiness till the next Eid and accept all yours prayers and gives u all happiness in the world and fulfilled all your dreams. Ameen 🎊❤😊
پروردگار!مولا عبّاسؑ کے صدقے ہم سب کے نصیب میں زیارات کربلا لکھ دے🙏
Rasule Khuda (saww)
👉 *Khuda Wande Aalam ka irshaad hai ke har Neki ke badle 10 se lekar 700 guna (times) tak jazaa di jaati hai siwaaye Roze ke. 👉Roza Mere liye hai aur Main khud uski jazaa doo'nga.*
📓[Adaab e Islami, v2, p243]
Rasule Khuda (saww)
👉 *Jab Maah e Ramazan mein Jumme ki raat aur Jumme ka din hota hai to👉 Allah 10 laakh logo'n ko Jahannum ki aag se Najaat deta hai.*
📓[Amaali - Shaikh Mufeed]
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain