Damadam.pk
Syeda_NoOori's posts | Damadam

Syeda_NoOori's posts:

Syeda_NoOori
 

خاک بے وارثی ہے سروں پر کالے پرچم لگے ہیں گھروں پر ہم سے بچھڑا ہے مولا ہمارا روزہ دارو قیامت کے دن ہیں😢

Syeda_NoOori
 

Riwayat
👉 *Maah e Ramazan ki Ekkiswi'n (21) shab wo shab hai jisme Ambiya (a،s) ke Wasiyyo'n ne shahadat paayi aur Hazrt. Isa (a،s) aasmaan par tashreef le gaye aur Hazrt. Musa (a،s) bhi duniya se rukhsat huwe aur qawi ehtemaal (strong possibility) hai ke ye shab Shab e Qadr hai.*
📓[Tehzeeb ul Islam, p176]

Syeda_NoOori
 

*اللّٰہ دیکھ رہا ہے، اللّٰہ سُن رہا ہے، اللّٰہ قبول کر رہا ہے، اللّٰہ نواز رہا ہے...!🌹⁦♥️⁩🌹*
*یہ صرف الفاظ ہی نہیں بلکہ کسی بے بس کے لیے اُمید ہے، کسی پریشان حال کے لیے خُوشی ہے، کسی اکیلے کے لیے ساتھ ہے، کسی روتے کے لیے آس ہے، کسی گمراہ کے لیے تاکید یے اور کسی ظالم کے لیے دھمکی ہے...!*
*آج بیسواں روزہ گزرنے کے قریب ہے کیا ہم نے اپنے مجیب رب سے معافی مانگ لی؟ جہنم سے آزادی اور جنت کا داخلہ مانگ لیا...؟*
*سوچیں، محسوس کریں، جو جو رب سے چاہیے مانگ لیں اور اپنے پیاروں اور مسلمانوں کے لیے دعائیں کریں کہ یہ رمضان کا مہینہ ہے،

Syeda_NoOori
 

Rasule Khuda (saww)
👉 *Shab e Qadr par Imaan laao, wo makhsus hai Ali ibne Abi Taalib (a،s) aur 11 Imamo’n se jo unke baad unki aulaad se honge.*
📓[Al Kaafi, v3, p176]

Syeda_NoOori
 

Imam Kazim (a،s)
👉 *Wo jo Shab e Qadr mein Gusl karta hai aur raat mein (Ibadat karte huwe) jaagta hai, to uske saare gunah baksh diye jayenge.*
📓[www.imamreza.net]

Syeda_NoOori
 

Imam Sadiq (a۔s)
👉 *Se puchha gaya ke Lailatul Qadr 1000 mahino’n se kyun behtar hai? Aap ne farmaya, “Jo Amal is(Shab e Qadr mein) hoga woo on 1000 mahino’n ke amal se behtar hoga jin mein Lailatul Qadr na ho.”*
📓[Furoo e Kafi, v3, p339]

Syeda_NoOori
 

📖امیرالمؤمنینؑ فرماتے ہیں کہ مَن كَثُرَ
موضوعی غرر، ص 227) یعنی "جو شخص گناہوں کے بارے میں زیاده سوچے تو گناه اسے اپنی طرف کھینچتے ہیں".
⚠️یعنی جس طرح گناه کی سوچ انسان کی روح کی پاکیزگی کو نابود کر دیتی ہے، بدگمانی بھی اسی طرح ہے کیونکہ جو بھی اپنے دینی بھائیوں کے حوالے سے بدگمانی کا شکار ہوا اور پھر اس نے اسی بدگمانی کے مطابق عمل بھی انجام دیے یعنی اپنے دل میں اسے بڑھایا اور اسے اہمیت دی تو اس بدگمانی کا نتیجه دل میں غیبت انجام دینا ہوتا ہے جسے اخلاق کے علماء نے "عقد القلب" (یعنی دل میں گره لگنا) کا نام دیا ہے.
‼️عقدِ قلب زبانی غیبت، تہمت لگانے، چغل خوری اور بہت سے دیگر گناہوں کا مقدمہ ہے.
آیت الله محمد رضا مہدوی کنیؒ
#غیبت - 10
#اخلاق_اسلامی
#عملی_اخلاق_مہدوی_کنی - 21
✍️معارف الفرقان-1804

Syeda_NoOori
 

*🔺بدگمانی کے انفرادی نقصانات🔺*
📌بدگمانی کے انفرادی نقصانات میں سے ایک یہ ہے کہ بدگمان شخص اپنی پریشانی اور لوگوں پر اعتماد نہ کرنے کی وجہ سے ہمیشہ رنج و پریشانی میں مبتلا رہتا ہے اور پھر کسی کو بھی میل جول کے قابل نہیں سمجھتا. ایسا انسان اپنی پریشانی اور بدگمانی کی وجہ سے آخرکار گوشہ نشینی اور لوگوں سے دور ہو جانے کے علاوه کوئی راه حل نہیں پاتا.
📖حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: مَنْ لَمْ يُحْسِنْ ظَنَّهُ اِسْتَوْحَشَ مِنْ كُلِّ اَحَدٍ (فهرست موضوعی غرر، ص 227) یعنی "بدگمان انسان کو سب سے وحشت ہوتی ہے".
⛔️بدگمانی ایک طرح سے "دل میں غیبت" کرنا ہے. اخلاق کے علماء بدگمانی کو دل میں کی جانی والی غیبت قرار دیتے ہیں یعنی اگر انسان اپنے دل اور ضمیر میں اپنے مسلمان بھائی سے بدگمانی کا شکار ہو جائے تو اس نے اپنے دل میں اس کی غیبت کی ہے.

Syeda_NoOori
 

ضربت مولا علیؑ کے بعد طبیب کو بلایا گیا
طبیب نے زخم دیکھنے کے بعد کہا،جتنا ہوسکے امام علیؑ کو دودھ پلایا جاۓ تاریخ میں ہے جب یہ خبر کوفے میں پھیلی تو ہر بچے کے ہاتھ میں دودھ کا پیالہ تھا جو امام علیؑ کو پکار رہے تھے😭😭

Syeda_NoOori
 

قُطامہ کون تھی؟
قُطامہ کا پورا نام قُطام بنت شجنیہ بن عدی بن عامر تھا_یہ کوفے کی رہنے والی تھی اور اسکا تعلق قبیلہ تیم الراباب سے تھا
اس ملعونہ نے ابن ملجم کو اپنے گھر میں پناہ دی تھی
اور تلوار کو زہریلا کرنے کے لئے زہر مہیا کی تھی😭😭
اور علیؑ کو قتل کرنے پر ابن ملجم سے شادی کا وعدہ کیا تھا
اس ملعونہ عورت پر لعنت بیشمار🖐🖐🖐

Syeda_NoOori
 

تین ازانیں ایسی ہیں جو پاک شہزادیوں نے بڑی مشکل سے سنیں😢💔
پہلی اذان بعداز رسول خدؐا حضرت بلال نے دی
دوسری اذان 19رمضان مولا علیؑ نے دی
تیسری اذان صبح عاشور شہزادہ علی اکبرؑ نے سنائی😭😭

Syeda_NoOori
 

کیسی انیسویں کی سحر تھی
یہ سحر ایک غم کی پہر تھی
ابن ملجم(لعنتی)🖐ستم تو نے کیسا ڈھایا
آج زینب'ص'یتیم ہوگئی😭😭

Syeda_NoOori
 

گہرا ہے زخم فرقِ امام حجاز پر
سر سے ٹپک رہا ہے لہو جا نماز پر😭😭😭😭😭

Syeda_NoOori
 

سیؑدہ کے گھر سے لوٹ لی تم نے بہار
اے ابنِ ملجم تجھ پے لعنت بیشمار!🖐

Syeda_NoOori
 

GHAM_E_ALI A.S

Syeda_NoOori
 

امام علؑی شب ضربت😭😭😭بوقت نماز فجر مسجد کی طرف یہ کہتے ہوے چلے،اپنی کمر کو موت کے لئے کس لو،اس لئے کے موت تم سے ملاقات کرے گی!!!

Syeda_NoOori
 

تاریخ گواہ ہے کہ پورے جہاں میں واحد حکومت علی۴ کی تھی جس میں کوئی بھی بشر رات کو بھوکا نہیں سویا!!

Syeda_NoOori
 

*دل کا بوجھ ہلکا کرتے کرتے بعض دفعہ ہم اپنی ذات کو ہی دوســروں کے سامنے ہلکا کر دیتے ہیـــں...!*
*پریشانیاں بتانے سے کم ہو سکتی ہیـــں لیکن اس کو بتائیــں جو اس قابل ہو، جو آپکو اچھا مشورہ دے، آپکو صحیح غلط کا فرق بتا سکے...!*
*یاد رکھیـــں ہمارا سب سے بہترین مددگار ہمارا رب ہے...!*
*آج اٹھارواں روزہ بھی گزرنے والا ہے. گنتی کے صرف چند دن رہ گئے ہیــں، تو اپنا محاسبہ ضرور کیجئے کہ آپ کتنا اللّٰـــــہ تعالیٰ کے قریب ہوئے...!🌹⁦♥️⁩🌹*

Syeda_NoOori
 

تعالیٰ کے احکامات کے مطابق کر لیــں۔
♥️ *اور اپنے دل کو بالکل صاف کر لیــــں...!*
🕋 _اللّٰــــــہ تعالیٰ سے دعـــا اور امید ہے کہ یہ رمضان ہم سب کے لئے باعث نجات، رحمتوں اور برکتوں سے بھر پور ہو۔_ آمیــــــــــــن🌹⁦♥️⁩🌹

Syeda_NoOori
 

🌹 روزہ رکھ کر اگر آپ بھوک اور پیاس کنٹرول کر سکتے ہیــں تو یقیناً *اپنے دل* کو بھی کنٹرول کر سکتے ہیـــں....!
•❤︎ جس دل میں نفرت، بغض، جذبہِ انتقام، کینہ، حسد جیسے مُوذی امراض ہوں، ایسے لوگ ذہنی سُکون سے محروم ہوتے ہیـــں اور جب تک ذہنی سکون حاصل نہ ہو عبادت میں مزہ نہیـــــں آتا، نیکیوں کا شوق نہیــــــں بڑھتا اور دل میں نفرت اور کینہ رکھنے سے اللّٰــــــہ تعالیٰ مغفرت بھی نہیـــــں فرماتے....!
⚠︎ لہٰذا اپنے دل کو بدبو دار اور اذیت دینے والا مت بنائیــــں....!
🔥 نفرت ،غصہ ، حسد اور *انتقام لینے کی آگ* بہت 𝑺ᵗʳᵒⁿᵍ ہوتی ہے تو آپ اپنا *ʀᴇʟᴀᴛɪᴏɴ اللّٰــــــہ سے 𝑺ᵗʳᵒⁿᵍ کریں ، آپ اللّٰــــــہ سے محبت کریں....!*
یاد رکھئیے_! مُحبت ہمیشہ قربانی مانگتی ہے تو *اللّٰــــــہ تعالیٰ کی محبت* پانے کے لئے اپنے سارے معاملات اللّٰـــہ