جب علی اکبر۴ کو سوار کردیا تو فرمایا"پروردگار اب میں اس کو بھیج رہا ہوں جو کہ رفتار گفتار شکل و صورت میں تمہارے رسول کے سب سے مشابہت رکھتا ہے"علی اکبر۴ رن کے لیے چلے ابھی کچھ فاصلہ بھی نہ طے کر پائے تھے کہ پیچھے کوئی آتے ہوئے محسوس ہوا دیکھا تو بابا سواری کے پیچھے چلے آ رہے ہیں رک کر عرض کی بابا اگر آپ اس طرح آئیں گے تو میں کیسے لڑ پاؤں گا۔ علی اکبر۴ میدان میں پہنچے اپنا تعارف کرایا سخت جنگ کی سینکڑوں اشکیا کو فن نار کیا ایک جھلک خیمہ گاہ کی طرف رخ کیا دیکھا کہ جس جس طرف علی اکبر۴ کی سواری جاتی تھی اس طرف امام حسین علیہ السلام لپکتے تھے علی اکبر۴ سے ایک آن بھی آنکھ نہ نکالتے تھے۔
روایات میں ہے کہ جناب فاطمہ سلام اللہ علیھا ,رسول اللہ صلواۃ اللہ علیہ سے سب سے زیادہ مشابہ تھیں ان کے بعد حسنین کریمین علیھم السلام رسول اللہ سے مشابہت رکھتے تھے مگر جناب علی اکبر۴ وہ ہستی تھیں کہ اہل بیت رسول اور اہل مدینہ کو جب رسول کی زیارت کا اشتیاق ہوتا تھا تو جناب علی اکبر۴ کو دیکھ کر وہ پیاس بجھاتے تھے۔ یوم عاشور جب علی اکبر۴ اجازت طلبی کے لیے امام حسین علیہ السلام کے پاس آئے تو امام حسین نے ان سے مخاطب ہو کر فرمایا کاش کہ تمہارا تم جیسا کوئی بیٹا ہوتا اور تم سے یوں مرنے کی رخصت مانگتا تو تمہیں معلوم ہوتا کہ یہ میرے لیے کتنا سخت وقت ہے۔
😭😭





2 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦!
The Day When Imam Hussain ع Reached Karbala.
کربل میں آگئے ہیں کربل بسانے والے مولا ع مدینے والے۔۔






*ہمسفر خوبصورت نہیں سچا ہونا چاہیے🖤🙂*
●♡...Replacing me is Easy! But Finding a Vibe like me Is Impossible●♡...
میں اپنی خواہشیں محدود کر کے جی لونگی تو اپنے آپ کو میرا خدا نہ سمجھا کر😏🔥👑

سُن رکھو کہ اللّٰہ کی یاد سے دل آرام پاتے ہیں. ✨💜🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain