اُس کو بھاتی تھی غزل شوخ سی جب کہ مُجھ کو شعر آتے تھے سبھی اُداسی کو بڑھانے والے 🙂💔
_*دل کھول کر آج روئے ہم۔۔۔۔*_
_*لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی🙂💔*_

امید بھی بڑی دیوانی چیز ہے لمحوں میں ریگستانوں میں زیتون کے باغ لگا دیتی ہے🥀
Oh Ali Zain ul Abideen, no-one was more hurt than you by muslims, oh Maula! Karbala will never be forgotten!


🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
اَپنے آنســــــؤں کِیلئے کِسی کا کَندھا تَلاش نَہیں کِیـا کرتے بَھرم کھو جَایا کرتا ھے،
اپنے آنَســـؤں کو تَرتیبــــ دیں کِہ کَــہاں رُونا ھے اُور کَہـاں نَہیں، وَہیں رُوئـــیں جَہاں آَپکا ہَمیشہ بَھرم بَاقی رہَے۔
اُور بِیشکـــــــــ،
اَللہ ہِی بَھــــــرم رَکھنے والا ھے......



کسی نے مارا جو پتھر تو چپ رہی زینب (ع)😭
کسی نے کہا جو باغی تو روپڑی زینب (ع)😭






علی اکبر شبیہ پیغمبر تھے ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ جب وہ میدان میں آئے تو مسلمان ان سے لڑنے سے بعض آجاتے مگر وہ علی اکبر۴ پر یوں ٹوٹ پڑے جیسے بھیڑیے گروہ بنا کر حملہ کرتے ہیں ایک شکی نے ان کے کلیجے پر سنا سے وار کیا اور نیزے کی انی کو سینے کے اندر توڑ دیا ۔علی اکبر۴ کی سانسیں اکھڑنے لگیں بابا کو آواز دی اب ناجانے کیسے امام حسین علیہ السلام علی اکبر۴ کی نصرت کو پہنچے- امام حسین علیہ السلام شبیہ رسول علیہ السلام کے جسد مبارک کے سرہانے تشریف لائے اور اپنی صورت اپنے لخت جگر کی صورت پر رکھ کر فرمایا:"خدا اس قوم کو قتل کرے جس نے تجھے قتل کیا،انہوں نے خدا کی شان میں جسارت کی ہے اور رسول خدا کی بے حرمتی، تمہارے بعد اس دنیا کے سر پر خاک ہو علی اکبر۴ تمہارے بعد یہ دنیا تاریک ہوگئی"۔
انا لله وانا اليه راجعون
لعنة الله على قوم الظالمين
جب علی اکبر۴ کو سوار کردیا تو فرمایا"پروردگار اب میں اس کو بھیج رہا ہوں جو کہ رفتار گفتار شکل و صورت میں تمہارے رسول کے سب سے مشابہت رکھتا ہے"علی اکبر۴ رن کے لیے چلے ابھی کچھ فاصلہ بھی نہ طے کر پائے تھے کہ پیچھے کوئی آتے ہوئے محسوس ہوا دیکھا تو بابا سواری کے پیچھے چلے آ رہے ہیں رک کر عرض کی بابا اگر آپ اس طرح آئیں گے تو میں کیسے لڑ پاؤں گا۔ علی اکبر۴ میدان میں پہنچے اپنا تعارف کرایا سخت جنگ کی سینکڑوں اشکیا کو فن نار کیا ایک جھلک خیمہ گاہ کی طرف رخ کیا دیکھا کہ جس جس طرف علی اکبر۴ کی سواری جاتی تھی اس طرف امام حسین علیہ السلام لپکتے تھے علی اکبر۴ سے ایک آن بھی آنکھ نہ نکالتے تھے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain