ہم نہیں جانتے کے ہماری دعاؤں کے جواب کس راستے سے ہم تک آنے ہیں،لیکن اللہ جانتا ہے،اس لیے ہمیں اُس کےمنتحب راستوں پر چلتے جانا ہے اور یقین رکھنا ہے وہ راستے ہمیں وہیں لے جا رہے ہیں جہاں سے معجزے ہم تک آنے ہیں💯💜 انشاءاللہ 💜
" میں نے کہا کہ ؛ جو میں چاہتی ہُوں وہ مُجھے نہیں مِلتا ، اِتنی شِدّت سے خواہش کرتی ہُوں ، کوشش بھی کرتی ہُوں ، دُعا کرتی ہوں مگر حاصل نہیں ہوتا!؟ ۔ " ^💔 " اللّٰه پاک نے فرمایا کہ ؛ " وَعَسَى أَن تُحِبُّواْ شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ " " شاید تم کِسی چیز کو پسند کرو اور تُمہاری مصلحت اُس میں نہ ہو! ۔ " ^🖤🙂 " اور پھر بیشک اللہ پاک بہتر جاننے والے ہیں! ۔ " ^❤🙂 " ( سورہ بقرہ/آیت 216 )^ ۔ " ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain