شبِ معراج نبیﷺ ہو کہ بظاہر حیراں
کبھی پردے کبھی بستر کی طرف دیکھتے ہیں
شبِ معراج النبیﷺ مبارک♥️
❤️
24 رجب المرجب
فتحِ خیبر بدستِ حیدرِ ع کرار، مولائے کائنات، امیرالمؤمنین مولا امام علیؑ ابن ابی طالبؑ مبارک✨♥️
فیر کی ہویا جے میں رویا
بھریا برتن ڈُل جاندا اے ۔۔۔
🍂





*انسان کو کبھی بھی امید نہیں چھوڑنی چاہیے تقدیریں بھی بدلیں گی اور انشاء اللہ دعائیں بھی قبول ہونگی اور اگر کبھی امید ٹوٹنے لگے تو یہ آیت یاد رکھیں*
*(ہم دیکھ رہے ہیں،تمھارا بار بار آسمـــــان کی طرف منہ کرنا)☞◆*💯♥️
*(سورتــــ البقرہ )*

*میں نے بہت سے لوگوں کو دیکھا اور جانا مگر مجھے رشک آتا ہے اُن لوگوں پر جو منافقت نہیں کرتے دوسروں کے لئے کچھ بُرا نہیں سوچتے چالیں نہیں چلتے اور چاہنے کا دیکھاوا نہیں کرتے پیٹھ پیچھے کسی پر کیچڑ نہیں اُچھالتے اُن کے وجود سے دوسروں کو خوشیاں نہ بھی ملیں تو دُکھ کبھی نہیں ملتا اپنے دُکھ غم بھول کر دوسروں کو مُسکرانے میں مدد دیتے ہیں یہ لوگ تو واقعی رشک کے قابل ہیں☞◆💯💐*








کتنی ہی اچھی چیزیں ہیں جن تک آپ پہنچ نہ پائے ہونگے۔اگر پا لیتے تو وہ دراصل شر تھا۔ ✨🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain