٢ محرم الحرام ٦١ ہجری
.قافلۂ حُسینؑی کربوبلا وارد ہوا
اس دن امام حسینؑ بیبیوں اور ساتھیوں کے ساتھ وارد کربلا ہوئے ، آپ کا گھوڑا اس زمین پر پہنچ کر آگے نہیں بڑھا، تو امامؑ نے لوگوں سے پوچھا: اس زمین کا کیا نام ہے؟ کسی نے کہا " غاضریہ "، تو کسی نے کہا " شطئ الفرات". آپ نے کہا کوئی اور نام بھی ہے؟ لوگوں نے کہا اسے "کربلا" بھی کہتے ہیں۔ اُس وقت امامؑ نے ایک سرد آہ بھری اور روتے ہوئے فرمایا: اے میرے اللہ میں پناہ مانگتا ہوں کرب و بلا سے۔
خدا کی قسم زمین کربلا یہی ہے، خدا کی قسم ہمارے مرد یہاں شہید ہونگے، ہماری عورتیں اور بچے یہاں اسیر ہوں گے ،یہیں ہماری حرمت پامال کی جائے گی ! اے جوانوں نیچے اترو، ہماری قبریں یہیں بنیں گی۔
( ارشاد، ج۲، ص ۸۴)
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد
اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے
"فاطمہ ؑ صرف علی ؑ کی بیوی ہی نہیں بلکہ ایک دوست بھی تھیں ایسی دوست جو علی کے ہر درد میں شریک تھیں جو اُن کے رازوں کو سنتی تھیں فاطمہؑ، علیؑ کی تنہائیوں کا واحد سہارا تھیں"♥️♥️
~ڈاکٹر علی شریعتی
شب رخصتی شہزادی کونین بی بی فاطمہ الزہرہ ع سب مومنین کو بہت مبارک ہو💞💞
علی ع مشکل کشا ہیں پر عقیدت کی زباں سے ہم
مصیبت میں جو گھِر جائیں تو غازی کو بُلاتے ہیں ♥️🏴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain