جانے کس وقت کوچ کرنا ہو
اپنا سامان مختصر رکھیے😍
ضبط کا "عہد" بھی ہے، شوق کا "پیمان" بھی ہے،
"عہد و پیماں" سے "گزر" جانے کو جی چاہتا ہے،
"درد" اتنا ہے کہ ہر رگ میں "محشر" برپا،
اور "سکوں" ایسا کہ "مر" جانے کو جی چاہتا ہے...
”یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی
اس کو کہتے ہیں "انتظار" میاں“
ربط ٹوٹا تھا , مگر شہر نہ چھوڑا ھوتا
ھم تجھے دیکھ تو لیتے ,کہیں آتے جاتے !
دیکھنے کے لیے__ سارا عالم بھی کم
چاہنے کے لیے______ ایک چہرا بہت ❤
لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
صاحب
عشق ____ کبھی عادتاً نہیں ہوتا...!!. بابا 🔥💔 🥀
زبان میں کڑواہٹ ضرور ملے گی
مگر ضمیر میں ملاوٹ نہیں
نہ جانے کیوں مری نیت بدل گئی یک دم
وگرنہ اس پہ طبیعت مری بہت آئی
نگاہ شوق اگر دل کی ترجماں ہو جائے
تو ذرہ ذرہ محبت کا راز داں ہو جائے🍂
درد کی انتہا سہہ کر خوشیوں کی التجا مانگی ہے
اس بار لفظ محبت سے ہم نے یارب پناہ مانگی ہے
کیسے کیسے جھگڑے ہیں اس شکستہ حالی میں,
ہم شکستہ حالوں سے ، ہم شکستہ حالوں کے!
آپ سے شکایت اتنی سی ہے
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے.........🖤🥀
انسان تو ہر گھر میں پیدا ہوتے ہیں
لیکن انسانیت کہیں کہیں جنم لیتی ہے💔
فضا کو لگ گئی تیرے آنے کی خبر۔۔😍
میرے شہر میں اترا ہے کمال کا موسم۔۔ ❤️
حال ہے اک عجب فراغت کا
اپنا ہر غم منا چکا ہو میں
بکھرے رابطوں کا ہے۔۔۔بچھڑے راستوں کا ہے🖤
دسمبر نام ہے جس کا مہینہ حادثوں کا ہے🔥💯
وہ جلد باز خفا ہو کے چل دِیا، ورنہ
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا
تُم سے مِلے بھی ہم تو جُدائی کے مُوڑ پر
کَشتی ہُوئی نِصیب __تُو دِریا نِہیں رہا"
جنہوں نے مکرنا ہوتا ہے
وہ پاک ہستیوں کی قسم کھا کر بھی مکر جاتے ہیں🍂🌸
جَنتر مَنتر دھاگے شاگے----- جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کیا سیکھا تُجھ کو کھونے والوں نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain