Damadam.pk
Syedalirazashah535@gmail.com's posts | Damadam

Syedalirazashah535@gmail.com's posts:

Syedalirazashah535@gmail.com
 

اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا
اس دل کی جھیل سی آنکھوں میں اک خواب بہت برباد ہوا
یہ ہجر ہوا بھی دشمن ہے اس نام کے سارے رنگوں کی
وہ نام جو میرے ہونٹوں پر خوشبو کی طرح آباد ہوا
اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے
اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا
وہ اپنے گاؤں کی گلیاں تھیں دل جن میں ناچتا گاتا تھا
اب اس سے فرق نہیں پڑتا ناشاد ہوا یا شاد ہوا
بے نام ستائش رہتی تھی ان گہری سانولی آنکھوں میں
ایسا تو کبھی سوچا بھی نہ تھا دل اب جتنا بیداد ہوا

Syedalirazashah535@gmail.com
 

گوتمی سوچ اگر دھیان سے ٹکرا جائے
سادھنا ذات کے نروان سے ٹکرا جائے
چیختے رہیے کہ اِس دشتِ بلا میں شاید
کوئی آواز کسی کان سے ٹکرا جائے
جسم تہذیب کے معیار گرا دیتا ہے
جنس جب جنس کے بحران سے ٹکرا جائے
عین ممکن ہے کسی روز غلط فہمی میں
آپ کی آنکھ گریبان سے ٹکرا جائے
اِک دعا مانگ اسیروں کے لیے بھی ساجد
روشنی روزنِ زندان سے ٹکرا جائے

Syedalirazashah535@gmail.com
 

سَرد ھَوائیں بول رھی ھیں ، بالکل اُس کے لہجے میں
میں بھی یاد کی چادر اوڑھے ، اُس کو سُننے بیٹھا ھُوں

Syedalirazashah535@gmail.com
 

اسی نازک دل دے لوگ جو ہاں
ساڈا دل نہ یار دکھایا کر
نہ جھوٹے وعدے کیتا کر
نہ جھوٹیاں قسمہ چایا کر
تینوں کئی واری میں آکھیا اے
سانوں مڑ مڑ نہ آزمایا کر
تیری یاد دے وچ سجنا مر ویسا
سانوں اینا یاد نہ آیا کر

Syedalirazashah535@gmail.com
 

*اپنی ماں کا خیال رکھا کریں وہ ایک ہی ہے جو اس جعلی دنیا میں آپ سے واقعی محبت کرتی ہے❤😊*
*━━━━━━━━━

Syedalirazashah535@gmail.com
 

ایک ہی شہر میں رہ کر جن کو اذنِ دید نہ ہو
یہی بہت ہے ، ایک ہوا میں سانس تو لیتے ہیں
پروین شاکر

Syedalirazashah535@gmail.com
 

تُمہارے لمسِ مُحبت اور دِلفریب قُربت سے•••
نقصان یہ ہوا کہ جادو پہ یقیں آرہا ہے 🖤🥀

Syedalirazashah535@gmail.com
 

سحر ہوتے ہی شاخوں پہ عبادت جاگ جاتی ہے
پرندوں کے لبوں پر بھی۔۔۔۔تلاوت جاگ جاتی ہے
مقرر کوئی وقت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی عبادت کا
جب بھی پکارو اس کی رحمت جاگ جاتی ہے
💞💕💞

Syedalirazashah535@gmail.com
 

جی میں آتا ہے ایک بار تو چیخوں ایسے
ساری دنیا کو خبر ھو کہ تجھے کھویا ہے

Syedalirazashah535@gmail.com
 

چڑھ گیا سانس جھک گئیں نظریں، رنگ رخسار میں سمٹ آیا۔

Syedalirazashah535@gmail.com
 

بے دلی سے ہنسنے کو خوش دلی نہ سمجھا جائے
غم سے جلتے چہروں کو روشنی نہ سمجھا جائے 🍂

Syedalirazashah535@gmail.com
 

ہو لینے دو بارش ہم بھی رو لیں گے🤗
دل میں ہیں کچھ زخم پرانے دھو لیں گے❤️

Syedalirazashah535@gmail.com
 

زندگی میں کچھ تعلق الہامی ہوتے ھیں
بغیر کسی زنجیر بنا غرض کےاور بیان سے باہر
🔥

Syedalirazashah535@gmail.com
 

محبّت کے شجر سے ہم کبھی لٹکے کبھی جھولے💕
مگر جو ساتھ تیرے تھے کبھی وہ وقت نہ بھولے❣
محبت بھری شاعری ھو جائے،، آج۔ ،،،،

Syedalirazashah535@gmail.com
 

پہلے سینے میں ہوا کرتا تھا دوچار کا دکھ..!!!
اب مری ذات میں آباد ہے سنسار کا دکھ..!!!
ان دواؤں کی نہیں تیری ضرورت ہے اِسے..!!!
تُو سمجھتا ہی نہیں ہے دلِ بیمار کا دکھ..!!!
باپ مفلس تھا سو بچوں نے کھلونے نہ لیے..!!!
میں نے بازار میں دیکھا تھا خریدار کا دکھ..!!!
میری عزت مجھے پامال ہوئی دِکھتی ہے..!!!
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں ہے دستار کا دکھ..!!!
ایک چُلّو میں سمندر نہیں اترا کرتا..!!!
ایک مصرعے میں سماتا ہے کہاں پیار کا دکھ..!!!

Syedalirazashah535@gmail.com
 

میں جانتا ہوں مجھے مجھ سے مانگنے والے
پرائی چیز کا جو لوگ حال کرتے ہیں
وہ دستیاب ہمیں اس لئے نہیں ہوتا
ہم استفادہ نہیں دیکھ بھال کرتے ہیں

Syedalirazashah535@gmail.com
 

دسمبر کی صبح ہے
شال تو اس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چائے پی لی ہوگی
آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی۔
اور میری یاد_____ ارے کہاں!!
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی ..!!
❤🖤

Syedalirazashah535@gmail.com
 

اس کو بھی دیکھ لیتے ہیں کن حسرتوں سے ہم💞
تھوڑی سی جس میں اس کی شباہت ہی کیوں نہ ہو💞

Syedalirazashah535@gmail.com
 

کسی کو نفرت ہے مجھ سے
اور کوئی پیار کر کے بیٹھا ہے
کسی کو یقین نہیں مجھ پہ
اور کوئی اعتبار کر کے بیٹھا ہے
کتنی عجیب ہے نہ دنیا
کوئی ملنا نہیں چاہتا
اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے

Syedalirazashah535@gmail.com
 

قفس کا قیمتی پنچھی ہوں سو خریدتے وقت
مجھے اُڑا کے بھی دیکھا گیا،گِرا کے بھی