اس نے دی ہے اشاروں میں اجازت مجھکو
مانگے سے نہ ملوں تو چرالینا___ مجھکو
دُہراؤں تو آتا ہے کلیجہ مُنھ کو
کُچھ یاد ہے، کیا کہا تھا جاتے جاتے؟
اُس کی یادوں کو دل و جان سے رخصت کرنا
کام ایسا ہے کہ ہوتا ہوا رہ جاتا ہے
شوق سنگھار بلا کا ہے مجھے لیکن🥰
تیری تنخواہ میرے صدقات میں اڑ جائیگی, 🌹🌹
لوگ مرتے بھی ہیں، جیتے بھی ہیں، بیتاب بھی ہیں
کون سا سحر تری چشم عنایت میں نہیں
سب سے اک طرز جدا، سب سے اک آہنگ جدا
رنگ محفل میں ترا جو ہے وہ خلوت میں نہیں
*چند خواب ... جو ہماری کھڑکیوں سے جھانکتے ہیــــــــں ... پھر ہم انہیں زندگی بھر ... زیبِ تن کئے رکھتے ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞
خوبصورت دل والوں کو میرا سلام
ایک شعر اور لائک کر دیں
صفر صفر ہے فقط اس لیے کہ.......کر نہ سکا
شمار اس کی ادائیں..............وہ اتنا دلکش ہے
ریاضی میں جہاں................."بے انتہا" بتانا ہو
دو آنکھیں اس کی بنائیں .....وہ اتنا دلکش ہے
طُلوعِ صُبح سے پہلے ہی بُجھ نہ جائیں کہیں
یہ دشتِ شب میں سِتاروں کی ہم سفر آنکھیں
واہ کینٹ والو کیسے ہو
❣️محبتوں کی عمر بہت زیادہ نہیں ہوتی مگر وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں .. ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں ❣️🥀
https://savyour.app/lqMWY
میں 2000 روپے نکلوا چکا ہوں ابھی تک
اکاؤنٹ بنائیں اور 250 روپے حاصل کریں ہر انویٹیشن پر مزید دوستوں کو انوائٹ کریں آپ رقم ایزی پیسہ پر بھی نکلوا سکتے ہیں
یہ ہے لنک
https://savyour.app/lqMWY
امیری بےہنر ہوتے ہوئے بھی عیش کرتی ہے
غریبی پیٹ بھرتی ہے تماشہ کرکے سڑکوں پر😢😢
چند چُسکیوں میں زندگی جینی ہے❤
تیرے ہونٹوں سے لگی چاۓ پینی ہے😋❤
چپکے چپکے دے جاتے ہیں
گہرے روگ سنہرے لوگ
عشق سچا ، عشق حقا ، عشق نور و نور
عشق سوہنے رب دا جلوہ ، عشق کوہ طور
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
ع💕ع
چاۓ کے ساتھ اس کی خوشبو کے ذاٸقے ----💔
وہ شام ۔۔۔۔۔وہ گھڑی ۔۔۔۔ بس زندگی تمام۔۔۔۔💔
ذکر مت کیجیے اُنکا۔۔۔۔۔
"صاحب"😔
میں پہلے ہی بہت ٹوٹ چکا ہوں۔
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain