Damadam.pk ki koi aap hy
جب اپنوں کے ساتھ بیٹھیں تو پھر موبائل فون کو نہیں بلکہ اپنوں کو وقت اور توجہ دیا کریں, کیونکہ موبائل فون آپ کے پاس رہ جائے گا لیکن انسان چلا گیا تو وہ واپس نہیں آئے گا...
پھر تصویروں میں ڈھونڈتے رہ جائیں گے.
https://savyour.app/lqMWY
اس لنک پر اکاؤنٹ بنائیں مزید دوستوں کو انوائٹ کریں اور ہر انویٹیشن پر 250 روپے حاصل کریں شکریہ
*جیسے سردی کا موسم ... ہریالی کو جلا دیتا ہے ... ایسے ہی لہجوں کی سردمہری ... بھی رشتوں کو بھسم کر کے رکھ دیتی ہے ........!!!*
💞 💞
*آگے بڑھیے ... زندگی بھی آگے بڑھنے والوں کو ہی موقع دیتی ہے ... اسکا مزاج بھی إســــــــں معاملے میــــں تعصب زدہ ہے ........!!!*
💞 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain