💚💚💚💚💚💚 *ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.* *اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین* 💚💚💚💚💚💚
اکثر کہا جاتا ہے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی, لیکن کبھی کبھی تالی بجانے والے دونوں ہاتھ ایک ہی شخص کے ہوتے ہیں اور وہ تالی آپ پر بجتی ہے !کبھی عزت کی کبھی زلت کی تو کبھی تماشے کی.👆👆
❣🤲🏻🌙۔ *دوسروں کو حقیر نہ سمجھیں تکبر سے پاک اور عاجزی والی زندگی گزاریں کیونکہ سب گناہ اسی گندے قطرے کی پیدائش ہیں جو کپڑوں پر لگ جائے تو گھن آنے لگتی ہے۔* *گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*