زندگی میں اتنا بھی کمپرومائز نہ کریں کہ لوگ بھول جائیں آپ بھی انسان ہیں💔
میں وہ کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ
ترجمے کے لیے تیری طرف دیکھیں گے❤❤

💫 *غرور کو دل میں داخل نہ کرنا ورنہ سارا کیا دھرا مٹی میں بدل جائے گا۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
لڑکیوں کو چھوڑو مجھے تو ٹیچر بھی کہا کرتی تھی 😜😜
تم وہاں سے اُٹھ کر میرے سامنے آ کر بیٹھو 😘😜🙈😂 ///$|// || 😘😱
میری مخلصی رائیگاں گئی مولا 💔😢
جانتے ہو 💞⚘⚘
جس سے محبت ہوتی ہے ناں
پھر ُاسکا مان نہیں توڑا جاتا 💓
اب حیرت نہیں ہوتی، جب کوئی میرا بھروسہ جیت کر مُجھے بیوقوف سمجھ لیتا ہے!💔
*علالت کا وقت ایسا وقت ہوتا ہے جب انسان سے نہ صرف گناہ دھو دیئے جاتے ہیں بلکہ بہت سے لوگ جو اپنے لگتے ہیں ان کے اصل چہرے بھی عیاں کر دیئے جاتے ہیں۔۔۔۔*

*زندگی انتہائی مختصر ہے*💥
*اِسےنفرتوں میں مت گزاریئے…جو دوسروں کےلئے راحت کا اہتمام کرتےہیں، اللّٰه تعالیٰ کی خاص رحمت اُنکا مقدّر بن جاتی ہے۔*
*لہٰذا! لوگوں میں آسانیاں تقسیم کریں آپ کا راستہ خودبخود ہموار ہوجائےگا…إِن شاءاللّٰه!👆👆


دیکھنا بھی تو انہیں دور سے دیکھا کرنا
شیوۂ عشق نہیں حسن کو رسوا کرنا
اک نظر بھی تری کافی تھی پئے راحت جاں
کچھ بھی دشوار نہ تھا مجھ کو شکیبا کرنا
ان کو یاں وعدے پہ آ لینے دے اے ابر بہار
جس قدر چاہنا پھر بعد میں برسا کرنا
شام ہو یا کہ سحر یاد انہیں کی رکھنی
دن ہو یا رات ہمیں ذکر انہیں کا کرنا
صوم زاہد کو مبارک رہے عابد کو صلوٰۃ
عاصیوں کو تری رحمت پہ بھروسا کرنا
عاشقو حسن جفاکار کا شکوہ ہے گناہ
تم خبردار خبردار نہ ایسا کرنا
کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ کیا ہے حسرتؔ
ان سے مل کر بھی نہ اظہار تمنا کرنا

*_مرشد ہمارے گاؤں کی سڑکوں پہ ریت ناچتی ہے_*
*_مرشد اور اسکے ذرے بہت دور تک بکھرتے ہیں_*🥀❤️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
مرشد اب ہماری زندگی پل سراط ہوگئ۔۔۔
مرشد اب ہم سے گزاری نہ جائے گی۔۔
🍁---------------🍁♥️🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥️🍁--------------
*_دیواریں صرف کمروں کی نہیں ہوتیں .....دل کے گرد بھی ہوتی ہیں ...!!!_*
_*بہت سے خواب انہیں میں قید رہ جاتے ہیں .
*ہجوم کے ساتھ غلط راستے پر چلنے سے بہترہے،*
*کہ بندہ درست راستے پر اکیلا سفرکرے۔*
🥀🥀🌹🌹🌹🥀🥀
ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں
سبھی کِردار کُھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain