*وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں*
مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا اسے تو صرف بچھڑنے کا دُکھ ہے اور مجھے یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا ظہیر مشتاق 🔥😥🙏🏻
اللّٰہ بندے کے ساتھ اسکے گمان کے مطابق ہی معاملہ فرماتے ہیں اگر آپ دعا مانگتے ہیں پھر بھی آپکی پریشانیاں کم نہیں ہوتی تو اک نظر اپنے گمان اور نیت پے ڈالیں....👆👆 Juma Mubarak ❤️
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *🎊اچّھی باتیں🎊* *ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••* *دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں کیونکہ جن چیزوں پر ہمارا اختیار نہیں وہ ہماری دعاؤں میں تو شامل ہوسکتی ہیں... جمعہ مبارک❤️🌹🌼🌹🌺☘🌷ـ
Ary Woh To Larka Hy Kuch Bhi Kar Sakta Hy,Larka Hy Yar Larka Rota Thori Hy,Larka Hy Woh To Superman Hy,Ary Larka Hy Yar Uski Sari ZimayDariyaaN Hain.. Larka Hy Doesn't mean Keh Woh Insan Nai Hy,Usy Bhi To Samjho Uski Bhi Feeling Ko To Samjho
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain