Damadam.pk
Syedzada003's posts | Damadam

Syedzada003's posts:

🤔سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے 
🔥سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
S  : 🤔سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے 🔥سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں - 
Syedzada003
 

#دو_قومی_نظریہ
بھائی کو بہن کی سہیلی پسند آئی بہن کو پتہ چلا تو سیٹینگ کی اور شادی ہوئی
بہن کو بھائی کا دوست پسند آیا بھائی کو پتہ چلا تو صبح کمرے سے بہن کی لاش ملی
😢😢
#منٹو_سانی

⁩میرے گاؤں وہ مجھے دیکھنے آیا ہوگا۔
سیر کرنے تو وہ کاغان  بھی جا سکتا تھا🤔
بات سن کر جو گیا ہے تو یہی پیار ہے نا😍ورنہ وہ بات کے دوران بھی جا سکتا تھا
S  : ⁩میرے گاؤں وہ مجھے دیکھنے آیا ہوگا۔ سیر کرنے تو وہ کاغان بھی جا سکتا تھا🤔 - 
Syedzada003
 

آپ ہیں تو رنگ و بو دل کش نظارے ماند ہیں
چاند سورج آسماں کے سب ستارے ماند ہیں
ذکر آئے آپ کا تو نام ہی لینا پڑے
بالمقابل آپ کے سب استعارے ماند ہیں
جو سخن بخشا گیا تیری نگاہِ ناز کو
سامنے اس کے ہمارے شعر سارے ماند ہیں
ہو میسر بے رُخی جس کو تری اس کے لئے
گلستانِ حسن کے سارے اشارے ماند ہیں
کس یقیں سے کہہ رہی ہے کاغذی کشتی مجھے
ہم سفر طوفاں میں تُو ہے تو کنارے ماند ہیں
گر محبت ہے تو ابرک جھونک اس میں جان و دل
اس کے آگے ہر منافع سب خسارے ماند ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتباف ابرک

NFak...👌🔥
S  : NFak...👌🔥 - 
Kia Kahain
S  : Kia Kahain - 
جانے کس وقت کوچ کرنا ہو۔
اپنا سامان مختصر رکھئیے۔
S  : جانے کس وقت کوچ کرنا ہو۔ اپنا سامان مختصر رکھئیے۔ - 
Yun na Dekho
S  : Yun na Dekho - 
Bilkul.... Bitter Truth
S  : Bilkul.... Bitter Truth - 
Syedzada003
 

*سچ کو وضاحت*
*جھوٹ کو تشریح*
*ادب کو بناوٹ*
*عادات کو جذبوں*
*کی ضرورت نہیـں ھوتی اور جس تعریف کو لفظوں میں بیان نہ کیا جا سکے اس کو اظہارِعقیدت کہتے ھیــــں ......!!!*

Funny joke
S  : کبھی غرور نہیں کیا ❤😌 فرنٹ کیمرے نے کرنے ہی نہیں دیا 😂😁 - 
Syedzada003
 

Bhot Dard Hy Gurdy Main Yar😢😣

Syedzada003
 

*ہم جیسے لوگ ایک بار کھو جاٸیں*
*تو پھر دوبارہ نہیں ملتے*💔🥀😏(

Na Maloom 👌✌️
S  : Na Maloom 👌✌️ - 
Syedzada003
 

حلقہ ء دل زدگاں اور بڑھاؤ ..!! آؤ
ہم تو کہتے ہیں کہ ہاں عشق کماؤ ! آؤ
ہم نہیں بار محبت کے سزاوار تو پھر
صاحبو ..!! طنز نہ فرماؤ ..! اٹھاؤ..!! آؤ
ہم نہیں روکتے رستا کسی نو وحشی کا
دشت جاگیر نہیں قیس کی ،آؤ آؤ
ہم بہ فیضان – بزرگان – جنوں ہیں روشن
تمہیں ہونا ہے تو لو ہم سے لگاؤ ..!! آؤ ..!!
ہم نے چھوڑا تھا ،نہ چھوڑیں گے کبھی مذہب عشق
واعظو..!! جو بھی سنانا ہے، سناؤ ..!! آؤ
نامعلوم

Syedzada003
 

دل سے نکل تو جائیں گے ھم..
بہت یاد آئے گا یہ گھر پُرانا..

*مجھ سے لوگ تو کیا* 
*میری نیندیں بھی ناراض ہیں💔🥀*
S  : *مجھ سے لوگ تو کیا* *میری نیندیں بھی ناراض ہیں💔🥀* - 
Syedzada003
 

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے.....!
اب کے جانے کا نہیں موسم گر یہ شاید
مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے....!
عشق عمروں کی مسافت ہے کسے کیا معلوم؟
کب تلک ہم سفری ہم قدمی رہتی ہے....!
کچھ دلوں میں کبھی کھلتے نہیں چاہت کے گلاب
کچھ جزیروں پہ سدا دھند جمی رہتی ہے....!
احمد فراز

Men In Black ❤️👌
S  : Men In Black ❤️👌 - 
آنا پر ستو کو عشق ہوجاے نا 

تو سمجھ لو ان کو بددعا لگی ہے 😊
S  : آنا پر ستو کو عشق ہوجاے نا تو سمجھ لو ان کو بددعا لگی ہے 😊 -