مجھے انسانوں سے محبت ہے .. مگر دکھ اس بات کا ہے کہ مجھے انسانوں کو ڈھونڈھنے کیلئے تاریخ میں جانا پڑتا ہے ..!
*زندگی ایک ناول کی طرح ہے ... دکھ ... سکھ ... خوشی ... غم ... عشق ... نفرت ... رشتے ... عداوتیں ... آنسو ... مسکراہٹ ... سب ساتھ ہے ... سب سے مشکل آزمائش پر پورا اترنا ہے .......!!!*💞💞💞
*انسان اس کائنات کا معجزہ ہے اور وہ ضائع ہو جائے یہ قدرت کو منظور نہیں ۔۔بھٹکتے انسان ہی ہیں ۔۔۔* *مگر ۔۔ہدایت بھی تو وہی پاتے ہیں ۔۔ لیکن اس کے لیے انسان کا انسان ہونا شرط ہے....!!!*💞💞💞
اب تو بنتا ہے مرا گرنا ہر اک ٹھوکر پر
اب تری مجھ پہ وہ پہلی سی نظر تھوڑی ہے
.................. اتباف ابرک

🌹 *_ہماری قوم ہر دوسری چیز کو قیامت کی نشانی کہہ دیتی ہے لیکن مجال ہے کہ اتنی قیامت کی نشانیاں دیکھ کر بھی جو ہم نے اپنا قبلہ درست کیا ہو!_*
_M@s.xn--_*-mgy8ok977q5qa">*_M@s.💯✒❤👌_*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*فیشـــن* چاہـے جتنـا بھـی
*خـوبصــورت* لگـے مگـر وہ
*پـردے* اور *شـرم و حیـا* سے
زیـادہ *خـوبصـورت* نہیـں ہوتـا
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*لوگ سمجهتے ہیں۔ بادشاہ کامیاب ہوگئے, دولت والے کامیاب ہو گئے, اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے*
*قرآن کہتا ھــے*
*قد افلح المومنون○*
*کامیاب ہوگئے ایمان والے*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*بیٹیــوں* کی شادی وہ
واحد *خواہــش* ہوتی ہے
جس کے *پــورا* ہونے پر
*باپ* رونے لگ جاتا ہے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*ہم ہندوؤں کے ساتھ کھانا سخت نا پسند کرتے ہیں لیکن ان کی رسومات تیل، مہندی، ابٹن، گوڈا پھڑائی ناچ گانا، جہیز دینی فریضہ سمجھ کر کرتے ہیں*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*








*_🌷🌷❣❣🌷🌷_*
معاف کرنا سیکھیں ورنہ جب انسان ہی نہیں رہے گا تو اس کی غلطیوں کا کیا کریں گے..._*

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain