*_🌷🌷_*
نرم لہجے سے ہمیشہ مضبوط اور دیرپا رشتے تخلیق پاتے ہیں اور دِلوں میں گھر کرنا ہو تو اس نرم لہجے میں خلوص بھی شامل کر لیجیئے....!!!

*_🌷🌷❣🌷🌷_*
پرسکون زندگی کے صرف دو ہی راز ہیں اول تو بھول جائیے انہیں جنہیں معاف نہیں کر سکتے اور دوم معاف کر دیجئے انہیں جنہیں بھول نہیں سکتے....!
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں....!!!
جب انسان اپنے اندر موجود ہستی سے گفتگو کرنے لگتا ہے تو دوسرے لوگوں سے بات کرنے میں کافی حد تک کمی آ جاتی ہے...!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*

💫 *سب کچھ من چاہا مل جانے پر ضروری نہیں کہ زندگی کا اطمینان بھی ہو بعض دفعہ نہ ملنا بھی بہت بَڑی آزمائشوں اور پریشانیوں سے بچا لیتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
#26#
اللہ تعالیٰ ہرافطاری کے وقت کچھ لوگوں کو(جہنم سے)آزادی دیتا ہے اوریہ(رمضان کی)ہرافطاری پرہوتا ہے(سنن ابن ماجہ:1643)
#نصیحت_و_حکمت
ﺟﮭﻮﭦ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯﺗﻮﮐﮍﻭﺍ
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں* *ڈھونڈنی چاھیۓ بلکہ عادت ڈالنی چاھیۓ کیونکہ شکرگزار بندوں سے الله رب العزت بڑی محبت کرتا ہے*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*انســـــان* سب ســے زیــادہ
ادھورے *وعـــدے* اپنــے
*رب* سے کــرتا ہــے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
جو *شخــص* آپ کے *کـردار*
اور *اخــلاق* سے *بغــض* رکھے
اسے *تلــوار* سے نہیــں
*صبــر* ســے ســزا دیـں
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
کبھی بھی کسی کو *نیچی نظر*
سے مٹ *دیکھو* کیوں کہ تمہاری
جو *حیثیت* ہے یہ تمہاری
*قابلیت* نہیں بلکہ *اللّه* کا تم پر
*کرم* ہے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
💫 *ہماری کئی حسرتیں بس ہمارے اندر ہی اندر گھٹ کے مَر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر ہنستے مسکراتے ہیں کسی کو اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم کتنے بدصورتی سےتوڑے گئے ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *اگر خواتین نقاب کر کے باہر نکلیں اور ماسک مردوں کے لیے رہنے دیں تو ممکن ہے کہ ماسک کی قلّت پیدا نہیں ہوگی۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
احتیاط اور دعا یہ بہت بَڑے ہتھیار ہیں ان کو اس ” وائرس “ اور ” دشمن اسلام “ کے خلاف استعمال میں لائیں اور سنیں گھبرانا ہرگز نہیں ہے۔👆👆



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain