*وَهُوَ الَّذِي أَنْشَالَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ قَلِيْلًا مَّا تَشْكُرُونَ* *✨وہی تو ہے جس نے تمہیں کان، آنکھیں اور دل عطا کئے (تاکہ تم سنو، دیکھو اور غور کرو) مگر تم لوگ کم ہی شکر گزار ہوتے ہو❤️🌸* *سورة المؤمنون 78*
° أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ 🌸❤️✨ زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا🥀
رُکیں 👀🍂 کوئی دعا دیتے جائیں❤️🩹🙃✨
کسی سےامید رکھنا بھی کفر ہے ☺️💔
🔱😇🥀 نماز اور قرآنِ پاک مایوسی اور اُداسی کا بہترین علاج ہے۔
🖇🖤🔱🥀 ہم گنہگاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے یا خدا تو نے عطا کر دیا پھر رمضان ہے
💜🌸 "🤍 - روزہ اللہ سے محبت کا اظہار ہے -🌹" 🌟 - اور سجدے کے بغیر محبت ادھوری ہے -
*ہر چہرے کی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی.* (y) ❤️
میں بیزار ہوں ہر اس تعلق سے 👑 جس میں احساس نہ ہو. 🫰🏻💔🙂
• زمانہ طلبگار ہے ہمارا - " ہم اک تمہارے دیوانے ہووے بیٹھے ہیں * ;v 💔🐥
*اَلْحَيَاةُ مَعَ اللّٰهِ اَجْمَلُ* *”الله کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے*“ ❤️✨☺️
" Hurt Me 100 Times I will Still Be like: -"Chal koyi Nhi Ywr" 🙂💔"
اور میرے اللَّه کو جوانی کی عبادت بہت پسند ہے ۔ 😇🔱🥀🦋