مجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا مگر خوشی بانٹنے کے لیے انہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگ مل گئے ❤️
| ﷽|
- وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الْمُنْتَھیٰ. ۞
"اور تمہاری آخری منزل اللّٰه ہے
رَبِّ لا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ اے میرے پروردگار! مجھے تنہا نہ چھوڑ، تو سب سے بہتر وارث ہے.💯🤲
اِنشاءاللّٰه ایک ایسی صبح بھی آئے گی جب ہم مدینہ منورہ کے سفر پر ہونگے
❤️🥀
*رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا🌸*
اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما"
اے رب ذوالجلال❤
جو ہمارے لیے بہتر ہے ہمیں وہی دینا🌼
ہم تو پاگل ہیں کُچھ بھی مانگ لیتے ہیں
"_ اور تقدیر اللہ کے ایک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے.. ❤️✨
تم یقین رکھو!وہ بہتر لے کے بہترین دے گا.. ✨🥀
*وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤*
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🥀😥
یا اللہ ____ 🌺🤲
بہت سے دل آپ کے کُن فَیَکُونَ کے انتظار میں ہیں 🥺♥️
>🤍
آنـکـھـوں سـے گـرے آنـسوں اور نـظـروں سـے گـرے لـوگ کـبـھـی نـہـیں اٹھـا کـرتـے -☺️🤍
(اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ)
شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے۔
♥️🌍✨
اور بھی دُکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا! 💔🌸
- کاش ہم بی کسی کی ضد ہوتے<<🙂
جن لوگوں کے حصے میں رب آ جائے اُنہیں دنیا اور لوگوں
سے کوئی شکوہ نہیں رہتا🍁🕋
*ہر ٹُوٹی ہوئ امید مجھے میرے اللّہ سے جوڑتی ہے🥀✨❣️*
❤️😘
سب اللہ کے حوالے کرکے مطمئن ہوتے ہیں اُداس نہیں ۔♥️
*کبھی کبھی چُپ رہنا، شکایت کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے* 🖤🙂🥀
اللّٰہ تمہیں اتنا نوازے کہ تمہیں کبھی لگے ہی نہیں کہ تم نے کبھی کچھ کھویا تھا....♥️😊
*جوانی کی شام میں اللّٰہ کو یادر کھو "- 🥺💘🫀*