میں نے دھیمی سی آواز میں کہا؛ "میرے پاس کوئی دوست نہیں ہے"🥺 الله نے قرآن میں جواب دیا؛..°وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا "اور اللّٰه تعالیٰ کا دوست ہونا کافی ہے"🕋❤️😭😭
✨* "سکون کھو دیا میں نے خواہشوں کی چاہت میں"; ❤️🙂
٣؛ *اللہ پاک کو راضی کرنے کا سب سے بہتر طریقہ نماز ہے. _🫀🫶♥️"
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔❤️
- صبر لازم ہے روح تھک سی گئی ہے<<🖤
✺•| ﷽ |• - رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ. ۞ "۔اے میرے رب مجھے بخشش دے مجھ پر رحم، فرما توسب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے.!"
٣ وَفًا کَریَں گےَ، نبَھَائیَں گےَ، بَاتَ مَانیَں گےَ تُمہَیں بَھیَ یَادَ ہےَ کُچَھَ یَہ کَلامَ کَس کَا تَھا ؛)) (y) ; 💔
-;D (Y) چھوٹی چھوٹی باتوں پر رولانے لگی ہے زندگی- مطلب بڑے حادثے سے ملاقات ابھی باقی ہے!!! -🙈💔😿
بس اللـہ راضـی رہـے دنیـا کـا معیـار تـو بـدلتـا رہتـا ہـے - 🌏🌼✨
تیری ناراضگی واجب ہے میں بھی خود سے خوش نہیں ہوں آج کل - 🙃💔
" آپ کے دامن پر لگنے والا تھا جو داغ دل پہ لگا لیا ہم نے " 🙂🌸
ویسے کیا گھٹیا سی شہ ہے ، یہ تمنا کا فریب بھی " آپ جیسوں کو بھی ، ہم جیسے ترس جاتے ہیں " - 🌚💔
مان توڑنے والے کے لیے اتنا کافی ہے کہ انہیں تحفے میں خاموشیاں دی جائیں - 🙂🌸
:۳ وصال، ہجر، بیوفائی، بیفکری، درد، مجبوری ذرا سی عمر میں کتنے زمانے دیکھے ہیں میں نے
ایسے لگ رہا ہے دفنا گیا ہو کوئی جیسے ۔🌸♥️
۳ - )) - مــؔـیں اک اذیت ہــؔـوں! سب کــؔـو تکــؔـلیف ہــؔـوتی ہے مــؔـجھ سے _ !!😃 - •💔
I neEd GF~°🥹 SeR!oUs p0st , 😟🫶🏻🤦🏿♂️
- حضور ﷺ میری تو ساری بہار آپ سے ہے ♥️
وہ انسان آپ کی Value کبھی نہیں سمجھے گا جس کے لیے آپ ہر وقت Available رہتے ہیں🦋🎀 ✌🤟☠