Damadam.pk
T0XiC's posts | Damadam

T0XiC's posts:

T0XiC
 

جــَذبَات سـَے کھـَـیلنَـا بـٓھی کُــَفر ہٓــے 🖤

T0XiC
 

SASTY L0G 🙂☠️

T0XiC
 

جو چلا گیا وُہ تمہارا کبھی تھا ہی نہیں"🙂🖤🌻

T0XiC
 

بس یوں ہی آنکھوں کو بھا گیا تھا وہ شخص <👀♥️

T0XiC
 

___°•🌸🦋
ᴛʜᴇ ʀᴇsᴜʟᴛ ᴏғ sᴀʙʀ ɪs
ᴀʟᴡᴀʏs ʙᴇᴀᴜᴛɪғᴜʟ ❤️
.

T0XiC
 

- مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَ مَا قَلٰىؕ (۳)
”نہ تو تمہارے رب نے تمہیں چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوا ہے“💗

T0XiC
 

تم ﷲ سے مانگنے کا سلسلہ جاری رکھو...
ﷲ تُمہیں نوازنے کا سلسلہ جاری رکھے گا.. ❤️✨

T0XiC
 

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ۔🥺💜✨

T0XiC
 

❤️🔐🖇️کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں
نکلے ہیں وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے

T0XiC
 

(گلاب نے آپ ﷺ کے چہرے سے نزاکت کا درس لیا ہے)
..
"- liines <🥺👈

T0XiC
 

میری ذہانت اور شخصیت دھری کی دھری رہ گئی جب میرا پالا اپنے نصیب سے پڑا 🖤

T0XiC
 

♡دنیا خیالوں تک بہت حسِین ہے..♡🖤

T0XiC
 

مــؔـحدود ہونـ͜ـؔـے میــؔـں ہـ͜ـؔـی سڪون ہـــّْ͢ـے "🖤

T0XiC
 

تیرا ناراض ہونا بھی واجب ہے
میں بھی آجکل خود سے تنگ ہوں 👑🖤

T0XiC
 

Collecting cast jiski same huyi Mai uska 🙊🥹🫶🌸

T0XiC
 

یاد رہے گا دورِ حیات بُہت ترسے تھے ہم اک شخص کو۔🥲

T0XiC
 

جیسے مرجانے کے بعد لوگ پھر نہیں ملتے ...!!! 💔
ایسے دلوں پہ لگے زخم کبھی نہیں سِلتے ...!!! 💔

T0XiC
 

میں نے دھیمی سی آواز میں کہا؛
"میرے پاس کوئی دوست نہیں ہے"🥺
الله نے قرآن میں جواب دیا؛..°وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا "اور اللّٰه تعالیٰ کا دوست ہونا کافی ہے"🕋❤️😭😭

T0XiC
 

✨* "سکون کھو دیا میں نے خواہشوں کی چاہت میں"; ❤️🙂

T0XiC
 

٣؛
*اللہ پاک کو راضی کرنے کا سب سے بہتر طریقہ نماز ہے.
_🫀🫶♥️"