-اگر تم خوش ہو تو شور مت مچاؤ کیونکہ اداسیاں کچی نیند سوتی ہیں🌸
" جو سب کے سامنے آپ کو قبول نہ کر پائیں پھر وہ تنہائیوں میں بھی آپ پر کوئی حق نہیں رکھتے! ۔ " 🖤🙂
•TuM 🫵 Han TuM BaQwaas BOht Acha'w- Krty hOo°🔪😾🌎
#
*نماز چہرے کا نور ہے*
*اور قرآن دل کا سکون ہے♥️🌎*
- pyAry LOG sinGLe noii hoTy,Pr Meh hun>❤️🩹🔪😗
لوگ غرور کہتے ہیں درحقیقت بیزاری ہے مجھ میں 🌚💔
-
الفاظ سانس بند رکھنے کی
طاقت رکھتے ہیں... ̆̈
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں
جون ایلیاء
*- قدر اور خبر ہمیشہ دیر سے آتی اکثر انسانوں کی 🌸🤍*
سب کہانیاں بَدلی جائیں گی وقت زیرِ تعمیر ہے_🙌
اور جس تکلیف سے ہم گزرے 🥀
آپ ہوتے تو گزر جاتے 🖤
_پھر مجھ میں وہ شخص ساری عمر کے لیے رہ گیا -
-🦋シ🪽
دل میں رہ رہ کر خیال آتا ہے
زندگی یہ ہے تو موت کسے کہتے ہیں 🖤✨
اپنے رَبّ کے سِوا کِسی سے اُمید نہ رکھو❤
جنہیں ہم منہ نہیں لگاتے 😾🙁
وہ ہمیں اچھا تھوڑی سمجھے گے 🎀🌏🌙
#___
" سب کُچھ عارضی ہے ، یہاں تک کہ ؛ آپ کے بہترین دوست بھی! ۔ " 💔
⏜˚•🏴☠️
_ دوبــؔـارہ پـ͜ـؔـلٹ ڪر نہیـــّْ͢ـں آئیـ͜ـؔـنگے
- اتنــؔـا غـــّْ͢ـرور تــؔـو ہم بھــؔـی رڪھتے ہیــؔـں -
❤️🩹⸙»°
"_🖤
موجودہ دور میں محبتوں کا اظہار جنازوں پہ کیا جاتا ہے💔
°
۳؛
لـٌـوگٓ بَنــّاتَے گَـئے، ہَـمّ بنَـت٘ے گَـئے
کَـــّبھِی مَــذ٘اقّ، کَـــّبھِی تَـمّاشَـا 💔؛
(y)
تمہیں اس فانی دنیا میں ہر اس چیز سے بچھڑنا ہے جس سے تم محبت کرتے ہو 🖤🥀💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain