Damadam.pk
T0XiC's posts | Damadam

T0XiC's posts:

T0XiC
 

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اُجڑ جاتے ہیں
قبریں جتنی بھی سجاؤ کوئی زندہ نہیں ہو جاتا 💔🙂
*^______BeFiKra👑

T0XiC
 

شدید سر درد خراب گلا جلتا چہرہ سلگتی آنکھیں
تیز بُخار💔🙂
*^______/BeFikra👑

T0XiC
 

اس ٹائم تو بس آنٹیاں اٹھتی ہوتی ہیں

T0XiC
 

💔👀
🤏

T0XiC
 

یہ شامیں دن بہ دن اداس ہوتی جارہی ہیں۔♥️

T0XiC
 

کوئ ڈھونڈ رہا ہے صحرا میں اس کو
کسی کو دل میں ہی دکھتا ہے جلوہ طور کا

T0XiC
 

دنیا کی سب سے بڑی کمزوری شرافت ہے ,
جس کا فائدہ اکثر گھٹیا لوگ اٹھاتے ہیں🙂🦅

T0XiC
 

اے زندگی تجھ پے میری خوشیاں ادھار ہے 💔

T0XiC
 

ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں !

T0XiC
 

𝙎𝙞𝙡𝙚𝙣𝙘𝙚 𝙞𝙨 𝙗𝙚𝙩𝙩𝙚𝙧 𝙩𝙝𝙖𝙣 𝙗𝙪𝙡𝙡𝙨𝙝𝙞𝙩 - ♥💨

T0XiC
 

#Fact
پیاری لڑکیاں بھی دنیا سے ختم ہوتی جارہی ہے -🙂
-😑♥️۔

T0XiC
 

— 𝘈 𝘚𝘮𝘪𝘭ә 𝘐𝘴 𝘈 𝘊𝘶𝘳𝘷ә 𝘛𝘩𝘵 𝘚ә𝘵𝘴.😊
- 𝘌𝘷ә𝘳𝘺𝘵𝘩𝘪𝘯𝘬 𝘚𝘵𝘳𝘢𝘪𝘨𝘩𝘵🥢

T0XiC
 

اب دل ''♡ - کو تمہارا اعتبـــــار کہاں رہا ؛ - ♥️

T0XiC
 

بدل نہ جانا دنیا کی طرح میرا آخری یقین ہو آپ»»🥺♥️🌎🧸🖇️

T0XiC
 

۳؛
ایک حادثے میں ماری گئی
بڑی پیاری تھی ہنسی میری 💔

T0XiC
 

• HUMAREE POST PAR TU
4 LOG B NOII AATY 🤫

T0XiC
 

' -۳
ٹوٹے رہنے میں ہی دلکشی ہے
اب تم جوڑ کر مجھے بدنما نہ کر دینا۔
'۲ 🙂

T0XiC
 

" آج مر جانے کو جی چاہا رہا ہے ؛ 😔

T0XiC
 

میں نے آج تک تھانا نہیں تھایا💔🙂

T0XiC
 

~اچھا بن کر بھی دیکھا ہے لوگ برا ہی کہتے ہیں:)