کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارہ لیکن
اب تیرے ساتھ بھی کرتے، تو گزارہ کرتے؟؟ 🖤🤍
دل پریشاں تھا مگر جان تمہاری خاطر
چہرہ شاداب رکھا بال بنائے رکھے
کیا کہوں----کس قدر
بیزار بیٹھا ہوں..
ہائے کم عمری میں عمر گزار بیٹھا ہوں..!
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تیری امان میں کیا
🔥John Elia 🔥
نہ بتائیں گے کہ ناراض ہیں کس بات پہ ہم
اور تجھے ٹوٹے ہوئے دل بھی نہیں بھیجیں گے
کتنی دلکش ہے خاموشی تیری
میری ساری باتیں فضول ہوں جیسے۔۔۔
تو کیا میں کہوں کے دیکھنا ہے تمہیں
تو کیا تم تصویر بھی نہ بھیجو گی