یہ مان ہی کافی ہے کہ تیرے خاص رہے ہیں ❤️😍
خُدا کرے کہ فریبِ وفا رہے قائم۔۔۔۔۔
کہ زندگی کا کوئی اور اب سہارا نہیں۔۔۔۔😔🤕
مرشد_جون_ایلیاء
مدّت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں 🖤
مدّت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا 🙂
جون ایلیاء 🖤🥀
یہی نہیں کہ ترے خاندان میں بھی نہیں
حسین تجھ سا زمین و زمان میں بھی نہیں
اگر زمین سے بندوق تلف ہو جائے
یہاں کے جیسا سکوں آسمان میں بھی نہیں
اہم نہیں ہے تو اتنا کہ دشمنوں میں گنوں
یقین جان تو میرے گمان میں بھی نہیں
یہ دکھ نہیں کہ ترا شہر میرا دشمن ہے
یہ رنج ہے کہ میں تیری امان میں بھی نہیں
ترے علاوہ کسی اور کو قبول کرے
یہ حوصلہ مرے خالی مکان میں بھی نہیں
نہ کر تلاش کوئ ہم سا رفتگاں میں عزیز
ہمارا توڑ تو آئندگان میں بھی نہیں
غریب بیٹیاں جس میں سے حصہ بانٹ سکیں
ڈلی وہ سونے کی سونے کی کان میں بھی نہیں
جنوں کی اپنی لغت ہے کبھی پکار کے دیکھ
نہیں کا لفظ ہماری زبان میں بھی نہیں
راکب مختار
اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر
ٹوٹی کہاں پے جوتیاں ، چھالے کہاں پڑے ؟
کس موڑ پر جناب کی ہمت نے دم دیا!
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے ؟
کبھی تو بزم تصور مین تم چلے آتے۔۔۔
نہ کرتے بات مگر دیکھ تو لیا کرتے۔۔۔۔۔
جو دیکھ پاتے تیرے رخ کو بت کدے والے۔۔۔۔۔
تو رام رام کے بدلے خدا خدا کرتے۔۔۔
اتر چکی ہے میری روح میں کسی کی نگاہ..🔥😢
تڑپ رہی ہے میری زندگی کسی کے لیے..🥀💔
#سیدجون______ایلیاء،،،
کیا کہیں کتنی ہی باتیں تھیں جو اب یاد نہیں
کیا کریں ہم سے بڑی بھول ہوئی، بھول گئے
جون ایلیا
liKe kR DiYa KrO SaB
سارے الزام اپنے سر لے کر___😔🤕
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا___😏😒
#جون____ایلیاء__
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا کیا جہاں میں
اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا.
اک تیرا عشق جو سینے میں جواں رہتا ہے..
زندگی درد کے قباؤں میں گزر جاتی ہے
بعد مرنے کے یہاں تاج محل بنتےہیں
مجھے ملنے کو آپ آۓ ہیں
بیٹھیے میں بلا کے لاتا ہوں
چلو آؤ چرس پیتے ہیں 🔥🚬
ع۔ ش۔ ق میں کیا رکھا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain