ہجر کی تلخی زہر بنی ہے ، میٹھی باتیں بھیجو تم...
خود کو دیکھے عرصہ بیتا ، اپنی آنکھیں بھیجو تم...
Shmama_tul_ambar
میرے سر کی کھائی ہوئی تیری
جھوٹی قسمیں۔۔۔۔
اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں۔۔ ۔💗مرشد جون ایلیاء💗۔
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری،،،تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو،،،،۔ جون ایلیا،،،
S
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
جون ایلیاء.
S.