ہمارے زخم تمنا پرانے ہو گئے ہیں
کہ اس گلی میں گئے اب زمانے ہو گئے ہیں
جون ایلیا
درد ہلکا ہے #سانس بھاری ہے____🤕😒
جیئے جانے کی #رسم جاری ہے____😔😏
#جون____ایلیاء_____
خاک ڈالو میرے "مقدر" پہ
میں نے پتھر سے دل لگایا تھا__•💔
جون🖤
Shmama_tul_ambar
دامن پہ محبت کا کوئی داغ لگا کر
پھر پیش زمانہ مجھے لاچار کرو تم
زنجیر محبت یوں ہی پیروں میں سجا کر
وحشت کا تماشا مری ہر بار کرو تم
ہر بات پہ ٹھہرا کے مجھے مورد الزام
ایثار و وفا کو مرے بیکار کرو تم
Shmama_tul_ambar
Shmama-Tul-Ambar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain