Damadam.pk
TANIA_KhanZaDii's posts | Damadam

TANIA_KhanZaDii's posts:

TANIA_KhanZaDii
 
TANIA_KhanZaDii
 

ظالموں اگر ویکسین تیار نئ کرنی تو ایسا میسج ہی تیار کر لو جس کو 15 لوگوں کو سینڈ کرنے سے ہی کرونا ختم ہوجائے 😜😝😁😁🤣🤣

TANIA_KhanZaDii
 

ساری دنیا بند پڑھی ہے یہ اماں کو پتہ نہیں کہاں سے ٹینڈے اور کریلے مل رہے 😕😕😕😑
کھا کھا کے شکل بھی کریلے جیسی ھو گئی ھے🙃

TANIA_KhanZaDii
 

اقبال تیرا ایک اور شاھین
مجھ سے سمیرا بن کر 200 کا لوڈ لے گیا😔

TANIA_KhanZaDii
 

سٹوڈنٹس زیادہ خوش نہ ہو
حکومت کسی بھی وقت یوٹرن لے سکتی ہیں 😂😂😂😂😂

TANIA_KhanZaDii
 

نظریں نیچی کر کے چلنا ایک تو حیا کی نشانی ہے اور دوسرا کبھی کبھی پیسے بھی مل جاتے ہیں
💯🙊😊😋

TANIA_KhanZaDii
 

♥ کِتنـــا مہـــربـــان ہـــے مـیرا رب کــہ
اُس نـے اپنــے بنــدوں کــو اُن کـی مغـفـرت کے لیـے ♥
⛧🕋⛧مــاہِ رمضــــان دے دیــا⛧
💚❣ #الـحـمـــدالـلّٰـــــہ😇
💚❣ بخشـش چاہتــی ہــوں خدا سـے جـو میــرا رب ہــے💚❣ اور اس کــے حضــور تـــوبـــہ کــرتــی ہــوں💚❣ بـے شکـــ میـرا رب مہـربـان محبـت والا ہـے...💕

TANIA_KhanZaDii
 

اسلام نے🤷♂️عورت کو عزت دی ہے
اِسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک🙄آئی۔ڈی بنا
کہ عورتیں بن جاؤ😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو!!😋😋

TANIA_KhanZaDii
 

ٹھیک ہے مت کرو بات😒
عید پر جب نوے کپڑے پا کے لشکارے ماروں گی نا😍
تب بھی نا کرنا بات...!😏😜

TANIA_KhanZaDii
 

انارکلی معاف کرنا مجھے
😢
مجھے حلیمہ سے پیار ہوگیا ہے😍🚶🚶
Kis na kha lrky kisi sa pyr nhi krty😠☻☹😡

TANIA_KhanZaDii
 

دورانِ بے عزتی شرمندگی کی ایکٹینگ کرنا بھی ایک ٹیلنٹ ہے 😂😂😂😂😂🙈🙈💯

TANIA_KhanZaDii
 

گبّر کا نمبر ملے گا؟
صاحب!
ہاتھ کٹوانے ہیں🙌🔪
دھوتے دھوتے تھک گئی ہوں😔

TANIA_KhanZaDii
 

مجھے انبکس میں ایک حسینہ کا میسج آیا بولی بیلینس چاہیے😢
میں نے کہا بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف آئی ڈی لڑکے والی بنائی ۔۔۔۔😂😂😂
بس وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکا😢
اور بولا🙈
میرا نام حاجی عبدالرشید ہے کچھ بھی ضرورت ہو تو بتانا😐😂😂😂

TANIA_KhanZaDii
 

عرض کیا ہے.😁
چائے میں شکر نہیں.🙊
میرا کسی سے چکر نہیں۔🙈
واہ واہ واہ۔😂

TANIA_KhanZaDii
 

جن انسان کی شکل میں چرسی کے پاس آیا 😱
چرسی نے جن کو ایک سگریٹ پلائی پھر دوسری اور اسطرح دس سیگریٹ پلادی
مگر جن کو نھیں چڑھی 😂😂😂
چرسی نے پوچھا یار ایک بات بتاؤ تم کو یہ چڑھتی کیوں نہیں ؟؟
جن بولا : کیوں کہ میں ایک جن ہوں 😱
چرسی :: لے چڑھ گئی کنجر نو 😂😂

TANIA_KhanZaDii
 

خیال انہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو👯
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔😍

TANIA_KhanZaDii
 

💕زندگی آئینے کی طرح ہوتی ہے
ﺁﭖ ﺍِﺳﮯ بیزﺍﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ بیزار ہو جائیں گے
مسکرا کر دیکھیں گے تو
مسکراتے چلے جائیں گے... 💕

TANIA_KhanZaDii
 

مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
"خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے😍

TANIA_KhanZaDii
 

دو دل مل رھے تھے 💏
میں نے پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی
😏😏
رمضان وچ بیغیرتیاں😋😋

TANIA_KhanZaDii
 

بریکنگ نیوز
کل تمام کاروباری لوگ اپنی دکانوں پر جا سکتے ہیں اور تالوں میں تیل ڈال کر واپس آسکتے ہیں تاکہ زنگ نہ لگ جائے😂🤣