میٹرک سٹوڈنٹس کا یونیورسٹی سٹوڈنٹس کو فون📲📱🔊
ہاہاہا😂😂
کہہ کر فون رکھ دیا۔
😂😂😂😂
سنو.. 😂
غریب لوگو.. 😂
میرے پاس برف بنانے والی الماری بھی ہے😯😍
چھڈ گئے سانوں یار پیارے تے لُک لُک بھریے ہاواں😓
قسمت انج سلوک پئی کردی ، جیوں مترئیاں ماواں😢
کس__کو___چنو ______گے
1 محبت < ___________> 2 دولت
تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر ”کن“ کہہ دیتا ہے،ایسی محبّت تم سے صرف تمہارا ﷲ ہی کر سکتا ہے.😍
مولوی.... کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے🤔
میں:نھیں😠
مولوی:کیوں؟😱
میں:کیوں کہ مجھے پتہ ہے میں آج میں پھرسے خواب دیکھ رہاہوں..😂😂
مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
فیصل آبادی ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا😁🤣
آج کل کے عاشقوں کو اکثر یہ بھی یاد نہیں رہتا😟😟
کہ وہ کونسی والی کے غم میں اداس ہے 😄😉😪🤦
میں نے اس لیئے داخلہ نہیں بھیجا تھا کہ پھر فیل نا ہو جاؤ😢
مینوں کی پتا سی کہ سارے ای پاس ہونگے 🙄🙄😢😭😭😭😭😭😭😖
شاعری کیجئے لیکن کمال کی کیجئے
ایک شعر ہمارے نام بھی ارشاد کیجئے😌
کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں 😭
جس نے چارجر سے موبائل اتار کے اپنا لگا لیا ہو😕😔
🤔🤔🤔😂🤣🤣
جا ہی پہنچوں گئی آب کوثر تک
ہے مجھے آسرا محمّد کا 💯❤
چلیں آج جان پہچان بڑھاتے ہیں
میں ادھر سے ہوں آپ کدھر سے ہیں..?😉

جن کا پورا چہرہ دیکھ کے مصر کی عورتیں اپنی انگلیاں کاٹ لیں.وہ یوسف علیہ السلام ہیں.
اور
جن کی انگلی دیکھ کر خود چاند دو ٹکڑے ہو جاۓ.وہ میرے محمدِ عربیﷺ ہیں.❤✨
یہ آن لائن محبت بڑے زور و شور سے ہوتی ہے
ایک ہو جائے آف لائن تو کسی اور سے ہوتی ہے 🔥✌💯
اک حویلی تھی دل محلے میں
اب وہ "ویران" ہو گئ "ہوگی"
تجھ پر مولی گاجر کا نور برسے
تیری چاہت کو آلو ٹماٹر ترسے
خدا کرے تیری زندگی میں آۓ اتنے کدو
کہ تو ٹنڈے کھانے کو ترسے😂
آج ایمانداری سے بتائیں
آپکی زبان پر اکثرکیا چیز جاری رہتی ہے ۔۔؟🤔
کوئی بات ،درود پاک، نعت، زکر، حمدباری تعالی ،گانا ، یا گالی

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain