ایک کتاب پڑھی جس کے پہلے پیج پے لکھا تھا
"آؤ مُحبت سمجھیں"
اور آخری پیج پے لکھا تھا
"جو سمجھ کے کی جائے وہ مُحبت نہیں ھوتی"
مدینے دیاں ٹھنڈیاں..... ہواواں توں صدقے
میں بلبل باغیچے...... فضاواں توں صدقے
جتھے میرے آقا ﷺ نے........لائیاں نیں تلیاں
او راہواں توں قربان. ،تھانواں توں صدقے💖
💖❤️💞
ہم سے اک بار بھی جیتا ہے نہ جیتے گا کوئی
وہ تو ہم جان کے کھا لیتے ہیں ماتیں اکثر
کچھ اس طرح سے کسی نے کہا 'خدا حافظ'
کہ جیسے بول رہا ہو خدا ، خدا حافظ
لڑکے تو مسجد سے جوتے چوری کرکے عید پر پہن لیں گے💃🏻😜
مگر ہم لڑکیوں کا کیا ہوگا😭🤥😨🙁🙉
فروٹ چاٹ کےلیے پیاز,ٹماٹر, لہسن بینگن تو ہیں
اور کیا کیا چاہیۓ؟؟ 😋😔🥕🧄🍅🍆🧅🙈🤭

Salaam e Subha
Pani bNo jo apNa raSta khuD bNata h paTHer Na BnO jO duSroN ka B RaSta rOok lEta h👏
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﻧﮩﯿﮟ، ﺗﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﮨﻮ،**ﻣﻨﺰﻝ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﭼﮭﻮﮌﻭ، ﺍﭘﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺁﺳﺎﻥ ﺑﻨﺎﺅ،*
*ﺍﻥ ﺷﺎﺀﷲ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ !!!"*
*ﺁﺋﯿﮟ ! ﺻﺪﻕِ ﺩِﻝ ﺳﮯ ﺩُﻋﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ 'ﷲ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ' ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﺑﺎﻧﭩﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ،*
*(ﺁﻣﯿﻦ ﺛﻢ ﺁﻣﯿﻦ)*
زندگی کی بساط پر باقی___!
موت کی ایک چال ہیں ہم لوگ_
کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے۔۔
حضور آپ نوازے تو بات بنتی ہے۔۔
صلی اللہ علیہ وسلم❤❤
زندگی" جب آپ سے کھیلتی ہے، تو آپ کے "دل" میں کسی کی شدید "محبت" ڈال دیتی ہے .
پھر اسے "حاصل" اور "لاحاصل" سے کوئی "غرض" نہیں ہوتی!!!!
KhanZaDii kisy vote kra😉or Q
زندگی میں پر چیز کی کھوج میں نہیں لگ جانا چاہے۔چاہے وہ کسی انسان کے لفظوں کے پیچھے اس کے درد کی کھوج ہی کیوں نہ ہو۔لازم نہیں اپ جب تک سب جان نہ لیں تب تک آپ درد کی دوا نہیں بن سکیں گے ۔
کچھ پردے دوسروں کو اذیت سے بچانے کے لئے قدرت کی طرف سے ڈالے جاتے ہیں ۔انکے پردے پڑے رہنے میں ہی عافیت ہے۔ورنہ تکلیف پہلے سے زیادہ اتنی بڑھ جاتی ہے کے علاج تو دور دوا بھی میسر نہیں آتی۔
#بنت_حوا KhanZaDii
کتنی لازوال محبت ہے نہ کہ رب کی بنا اجازت ہم پانی کا ایک قطرہ بھی حلق میں نہیں جانے دیتے اس وقت صرف رب کا خوف ہوتا ہے کہ وہ ہمیں دیکھ رہا ہے
میرے وہم سے میرے گمان تک یہ مرحلہ وفا کا تھا
میری طلب سے میرے نصیب تک یہ معاملہ خدا کا تھا
حیا کے ماتھے کا تاج زہرہ
وفا پرستی کی لاج زہرہ
مقامِ تیرے نوں کون سمجھے
کرے گی جنت پہ راج زہرہ
کسی کی بیٹی کو نہ ملا ہے
ملا ہے جو تجھ کو راج زہرہ
💕صَلّی اللہ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ💕
Ali varga zmane ty koi
Peer wikha meno
Ya Allah aj k jvano ko
عبدالستار ایدھی
Jesa jazba atta kar

اے اللہ! تو کتنا کریم ہے کہ مرنے سے چند لمحہ پہلے اگر کوئی بندہ شرمندہ ہوتا ہے تو اس کی زندگی کے گناہوں کو معاف کردیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain