Damadam.pk
TANIA_KhanZaDii's posts | Damadam

TANIA_KhanZaDii's posts:

KhanZaDii👸Write✍it's right😋
T  : KhanZaDii👸Write✍it's right😋 - 
TANIA_KhanZaDii
 

یہ 😷 ایموجی جانتا تھا کہ کرونا وائرس آ رہا 😒
لیکن یہ میسنا خاموش رہا😔😲😡

TANIA_KhanZaDii
 

ایک ضروری اعلان
رمضان کے بعد عید ہو گی،،،!😂😂
میں سوچیاچلو تساں نوں وی دس چھوڑا!
😂😂🤣🤣

TANIA_KhanZaDii
 

وہ تجھے یوں چھوڑ کر چلی گئی سر ِ بازار
جیسے وہ کرنل کی بیوی اور تو نائب صوبیدار
😀😁😀😁

TANIA_KhanZaDii
 

لفظ: لڑکیاں۔۔۔۔
تشریح''' کسی کی''جنت''💕 کسی کی'' عزت''❤❤ کسی کی''بہن''💕 کسی کی '' رحمت''💕 💕
لفظ:: لڑکے،،
تشریح!!!! کسی کی '' جنت کا دروازہ''💕 کسی کی '' عزت کا رکھوالا '' 💕💕 کسی کا'' بھائی ''💕 کسی کے '' بڑھاپے'' کا سہارا'' 💕

TANIA_KhanZaDii
 

میرے ہاتھ خالی ہے
اسے کہو نہ مجھے
چوڑیاں دلا دیں.
😉

TANIA_KhanZaDii
 

ھے سفر عجیب حیاتی دا ___ کِسے دُکھ دِتّا کسے___ گل لایا
ساڈے سجناں حوصلے ویکھ تاں سہی نہ اُف کیتی نہ سر چایا
👸

TANIA_KhanZaDii
 

فرحان جی کہ رہے ہیں بات سنو ملتانی مٹی میں کیا مکس کر کے لگاؤں؟
کہ عید والے دن
چٹا لگوں اور لشکارے ماروں🤔🤔

TANIA_KhanZaDii
 

اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی
جیسے میرے سرکارﷺ ہیں ایسا نہیں کوئی
آپ ﷺ سا تو حسیں آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی
یہ شانِ ﷺ لطافت ہے کہ سایہ نہیں کوئی😍

TANIA_KhanZaDii
 

میں نے سیاہ ، خاموش ، تنہا اور بے چین راتوں میں اللہ رب العزت کو اپنے ساتھ پایا اور یہ میرے اطمینان کے لیے کافی ہے۔😍

TANIA_KhanZaDii
 

ادب سے عاری درندہ صفات لوگوں میں
میں بیٹھتی ہی نہیں واحیات لوگوں میں
نہیں طویل میرے آشناوں کی فہرست
میں گنی جاتی ہوں فقط پانچ ساتھ لوگوں میں۔۔
TANIA_KhanZaDii👸

TANIA_KhanZaDii
 

_میں خدا کو سناتی ہوں اپنا حال دل
میں اب زمین والوں پر بهروسہ نہیں کرتی_
👸

TANIA_KhanZaDii
 

جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں،ان کو میں بتادوں اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں..😋
شاہ زادی
👸

TANIA_KhanZaDii
 

Karnel ki bivi vala kia scene h yr🤔
.
.meko v koch vtao🙊

TANIA_KhanZaDii
 

SuBh_E_Bhkeir👸🔥

TANIA_KhanZaDii
 

یا اللہ! اپنی کُن سے ہمیں نواز دے
ہمارى دعاؤں اور عبادتوں کو قبول فرما
آمین ثم آمــــــــین یارب العالمین" 💛

TANIA_KhanZaDii
 

پوچھنا یہ تھا کہ دھوکہ کھا کر 🙊
اوپر سے کونسی بوتل پینی چاہیے😁

TANIA_KhanZaDii
 

مرشد ہماری نا قدری کی گئی
مرشد ہمیں موٹی کہا گیا...
😢

TANIA_KhanZaDii
 

ایرے غیرے کو ___👸____ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی...
دل کو دل رکھا ہے ، _____❤️_____بازار نہیں ہونے دیا....
.
.
TANIA_KhanZaDii👸

TANIA_KhanZaDii
 

ہر انسان خوبصورت ہوتا ہے🔥
کوئی شکل سے،کوئی دل سے❤
کوئی
"Oppo"سے کوئی "Vivo"
سے🙊😜😁😂🤣