زندگی میں ہمیشہ دو باتیں یاد رکهنا.
1.
ٹرین کبهی پنکچر نہیں ہوتی
.2
بلڈوزر کے ٹائروں میں ہوا نہیں ہوتی.
🙄🙄🤓
بابا جی کہتے ہیں کہ
کیا ہوا جو ٹوٹ گیا
دل ہی تھا کونسا آئی فون تھا😄😉
طویل یہ کہ بدل گئے ہو تم🙁🥺😥
مختصر یہ کہ فٹے منہ تمهارا🙈🙊
🤣😂بات ختم😄😄
پاک مہینہ ، پاک دن ، پاک لمحات
یا_ربٌ ہر کسی کی دعا پر کن فرمادے "😍
آج تک سمجھ نہیں آئی کہ لڑائی سے پہلے
یہ جو قمیض کے کف(بٹن) کھول کر اوپر چڑھائے جاتے ہیں
اس سے کتنی طاقت آتی ہے جسم میں۔۔!
😛😛
گھر والوں نے سامان کی لسٹ بنا کر دی کہ کوئی چیز بھول نہ جائے میں لسٹ ہی گھر بھول گی
😂😂😂
میں وقت اور حالات کے ساتھ
اپنے شوق بدلتی ہوں👍_____دوست اور محبت نہیں 💯❤
اگر میں کہوں کہ عید کے گفٹ کی صورت میں مجھے آپ سے دعا چاہیے تو آپ کونسی دعا دل سے دیں گے؟👸


کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕
Black👸KhanZaDii
میں بہت ہی زیادہ عجیب سی لڑکی ہوں کہ اگر بولوں تو میرے جتنی کسی کی زبان نہ چلے، چپ رہوں تو میرے جتنا خاموش کوئی نہیں. میں اخلاق میں سب سے اچھی ہوں مگر میرے جتنا بدتمیز بھی کوئی نہیں. میں رشتہ نبھاؤں تو میرے جیسا دوست کوئی نہیں. میں یاد نہ کروں تو میرے جیسا بھلکڑ کوئی نہیں. اکیلے رہنا چاہوں تو مہینوں کسی سے بات نہ کروں مگر جب کسی کی ضرورت ہو تو میرے جتنا تڑپتا کوئی نہیں.... مگر ان سب باتوں کے علاوہ ایک بات میں جو بھی ہوں جیسی بھی ہوں. میں مطلبی نہیں ہوں میں رشتوں میں منافقت نہیں کرتی👸
چاند نگر کی شہزادی😄
.
.
.KhanZaDii👸
آج کل کے بچے سکول سے نکلتے ہی ہینڈفری لگا لیتے ہیں یک ہم تھے پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک لے آتے تھے😄😄
ابھی تک روزہ افطاری کا کسی نے بھی نہیں کہا یہ قوم سرا سر تباہی کی طرف جارہی ہے۔۔۔!😡😡😡😠👹
جنہوں نے افطاری پر نہیں بولایا وہ اگلی بار 15 شب برات کو معافی والا میسج نہ بھیجے میں معاف نی کرنا دس ری میں سب نوں!😢😢
ایک دفعہ یہ کرونا وائرس ختم ہوجائے
میں خود چائنہ جاکر سب کو دال چاول بنانا سکھاؤ گی
کمینے کچھ بھی کھاتے رہتے ہیں 😂
مجھ سے تعلق میں یہ بہانے نہیں بنائے جاتے، کوئی مجھے کہے بات کرنی ہے تو میں فوراً ہی رپلائی کر دیتی ہوں، کوئی ناراضگی ختم کرنا چاہتا ہو تو میں فوراً مان جاتی ہوں... شاید یہی وجہ ہے سب مجھے ٹھکرا دیتے ہیں کیونکہ میں سب کو آسانی سے میسر آ جاتی ہوں. 👸💯✔✔
Ertugrul na halema ki ankho ki taref kr k btya mhbob ki ankho ki tareef krna hmari rvayat ka hisa h 😄😄
.
.
.
Beher hal tm mra mehbob to nhii lkn ak bt btaow tmari ankhein bhot khobsurat hn😉💯✔
👸
Tm khud ho gy
.
.
.
.Shakura smosy vala 😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain