Damadam.pk
TANIA_KhanZaDii's posts | Damadam

TANIA_KhanZaDii's posts:

TANIA_KhanZaDii
 

Jazz mbs check krna ka simply code btaow😔moshkil bty krny vly doooor rhain😄

TANIA_KhanZaDii
 

Invalid MMI code🤔
.
.
.ka mtlb kia hota h😖
.
.
.nalaiq KhanZaDii 👸

TANIA_KhanZaDii
 

دکان پر لکھا تھا
شادی کا سب سامان دستیاب ہے۔ میں نے پوچھا دلہا ہے؟
تو آپ ہی بتائیں اس میں دھکے مارنے کی کیا ضرورت تھی😔😔

TANIA_KhanZaDii
 

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا فرمان ہے
اگر تم #موت کی رفتار کو دیکھ لیتے تو #امیدوں سے نفرت کرتے اور کبھی ان کو پورا کرنے میں مصروف نہ ہوتے.....!!!!😍

TANIA_KhanZaDii
 

Jazz mbs check krna ka code😋tell me

TANIA_KhanZaDii
 

لگا دیا تالا 🔒 اِس دل ❤ کو صاحب
اب وہی کھول پائے گا جو اِس قابل ہو گا..👸

TANIA_KhanZaDii
 

First rule 😋
.
.
.
No Rules😄

TANIA_KhanZaDii
 

اگر آپکے پاس میرا نمبر ہوتا.. 😝😂
تو آپ کس نام سے سیو کرتے..؟ 👸

TANIA_KhanZaDii
 

Jese dp wesa sawal 😋😋
. Come on guys
Lets start😋😋

TANIA_KhanZaDii
 

مرشد ہمارے پیج کے لوگ غائب ہو گئے ہیں ،
مرشد انہیں ڈھونڈ کے لا دو ۔۔،⁦☹️⁩😕

TANIA_KhanZaDii
 

مرشد ہمارے ساتھ دھوکا ہوا ہے😐😐🥺🙄
مرشد ہماری پکی سہیلی ہمارا سہیلا نکلا ہے
😢🥺😞😭

TANIA_KhanZaDii
 

مجھے منظورہے مسکن، مگر بستی نہیں صحرا👸
کہ دنیا کے جھمیلوں پر، یہ دل راضی نہیں ہوتا😔

TANIA_KhanZaDii
 

اسجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی_____نماز دے!!!
مجھے عشق دے اپنی ذات کا اس کُن سے نواز دے!!!😍

TANIA_KhanZaDii
 

اگر آپ زندہ ہیں تو "غلط" باتوں کی "مخالفت" کرنا سیکھیں، لکیر کے فقیر مت بنیں
لہروں کے ساتھ "لاشیں" بہا کرتی ہیں
"تیراک" نہیں
✌️🤓

TANIA_KhanZaDii
 

میرے نرم لہجے کے قابل نہیں
یہ ایرے غیرے لوگ
👸

TANIA_KhanZaDii
 

وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥😒
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥👦
👸Jis na b likha h kmaaaal likhaw h 🤗

TANIA_KhanZaDii
 

افواہ پھیلانے والو آٶ تمہاری نکی نکی بوٹیاں کروں جو پھیلا رہے کہ ترکش لڑکیوں کی بیوٹی
نیچرل بیوٹی
اور پاکستانی کڑیوں کی بیوٹی
فاٸیزہ بیوٹی سے ہے 😐😕

TANIA_KhanZaDii
 

افطاری کے بعد اکٹھے ہوتے ہیں ہم تین یار🙊💃
میں🙊برتن😓اور میکس بار😫🙉😕

TANIA_KhanZaDii
 

روزہ رکھ کر کام کرنا عبادت ہے
.
.
.
.
.
.
.
.
.
یہ بات امی کو کس نے بتائی 😡😡

TANIA_KhanZaDii
 

جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا۔ وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔
😍