Damadam.pk
TANIA_KhanZaDii's posts | Damadam

TANIA_KhanZaDii's posts:

👸میں اِک تجسس کے سوا کُچھ نہیں ھوں.l5⌚
آپ پرکھیں گے ، اور اکتا جاٸیں گے☄☄💯✔
T  : 👸میں اِک تجسس کے سوا کُچھ نہیں ھوں.l5⌚ آپ پرکھیں گے ، اور اکتا جاٸیں گے☄☄💯✔ - 
TANIA_KhanZaDii
 

سب اپنا اپنا #فون #نمبر بتاؤ🙄
دیکھتے ہیں کس کا #نمبر زیادہ cute ہے🙊😄😄

TANIA_KhanZaDii
 

اپنے پیدائش کے مہینے کے مطابق میرا Challenge کو قبول کریں 🙊
#Jan :میرے لیے کوئی دعا 😁
#Feb :میرے لئے گانا 😜😝
#March :مجھے ایک پیاری ڈی پی دو 😌
#April :امجھے ریکویسٹ سینڈ کرو 😂
#May :اپنے علاؤہ بیٹھے ایک شخص کو تھپڑ مارو 😂
#June :اپنی ایک خواہش بتا دیں 👀👻
#July :میرے لئے ایک لفظ 😌
#August :اپنی ڈی پی میں کوئی مزاحیہ تصویر لگائیں
#Sep :مجھے ان باکس کرو 😂🙊🙈
#Oct :میرے لیے شاعری ♥😊
#Nov :مجھے اپنا آخری mesnger بھیجیں ایس ایس ایس 😉
#Dec : چلو مجھ سے لڑتے ہیں 😒

TANIA_KhanZaDii
 

رب ســے دیــن کــی ایــســی ســمــجــھ مــانــگــیئے کــہ رب گــمــراہــیـوں ســے نــکــال کــر اپــنــے نــور ســے
ہــمــاری ذات کــو روشــن کــردیــں اور ہــمیــں بــھــٹکــنے نــہ دے !
آمین یارب ❤

TANIA_KhanZaDii
 

میری بنیاد محمد ﷺ اور میں بنیاد پرست..!!💜

TANIA_KhanZaDii
 

اگنور بھی کوٸ کرنے والی چیز ہے😕
کمنٹ کیجیے
پنگا لیجیے، لڑاٸ کیجیے
ایک دوسرے کا جینا حرام کیجیے.😂😋😂😉😅😆

TANIA_KhanZaDii
 

میرے بارے میں زیادہ مت سوچنا۔۔
میں دل میں بھی نہیں آتی۔۔
سمجھ میں بھی نہیں آتی۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
میں آتی ہی نہیں۔۔
میرے پاس ٹائم ہی نہیں ہے۔۔😏
KhanZaDii👸

TANIA_KhanZaDii
 

صاحب کیابتاو!
16
دن ہو گیےکہ دوپہرکاکھانا نہیں کھایا۔
✋✋😔

TANIA_KhanZaDii
 

یا اللہ
ترکش لڑکوں کو پاکستان میں پھینک دے🙄🙄🙄😜😜😜
اور پاکستانی لڑکوں کو سمندر میں😂😂
😄😄

TANIA_KhanZaDii
 

چہرہ تو مل جائے گا __ہم سے بھی خوبصورت .....😍
جب دل کی بات آئے گی نہ__ تو ہار جاؤ گے ..😋

TANIA_KhanZaDii
 

لاک ڈاون کے بعد جب لڑکیاں آپس میں ملیں گی تو کہیں گی۔ ہائے کیسی ہو
اور لڑکے 👇😁😂
او توں مریا نئیں ہالے
😄😂😂😂

👸تم محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے۔۔!!💞😍😍جناب۔۔!!
ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں۔۔!!🙈
T  : 👸تم محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے۔۔!!💞😍😍جناب۔۔!! ہم زمانے میں زمانے سے - 
TANIA_KhanZaDii
 

جن لڑکیوں کی فیل ہونے پر شادی ہوجانی تھی
وہ بھی پاس کردی گئیں 😣😢😭😢

TANIA_KhanZaDii
 

لڑکیاں جتنی بھی بیسٹ فرینڈ ہو
پر رکشے کا کرایہ اپنا اپنا دیتی ہیں😂🙈

TANIA_KhanZaDii
 

شیشہ ملے گا صاحب😎
پاکستانی لڑکوں کو دکھانا #ترکش لڑکیوں کے خواب دیکھ رہے ہیں
😒😑😃😄😄😄😂😂🤣

TANIA_KhanZaDii
 

قابل حیرت بات تو یہ ہے کہ
ان لڑکوں نے بھی ارتغل کی ڈی پی لگارکھی ہے جو.
.
.
.
.
.
.
.
غبارہ پھٹنے کی آواز سن کر منجھی کے نیچے چھپ جاتے ہیں😌😕😂😄😉😀😁😂😅😆

TANIA_KhanZaDii
 

آپ کے ساتھ کوئی برا کرے یا
برا آپ کے لیے برا سوچے تو اسے اپنے
عمل میں مصروف رہنے دیں...
آپ کو یقین ہونا چاہیے کہ
آپ کے رب کو نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ..☺💓

TANIA_KhanZaDii
 

تمہیں دل تو دے دوں ❤..
پر تم نے رولا پا دینا ہے 😂🙈

TANIA_KhanZaDii
 

بخشے جائیں گے آلِِ محمد ؐ کی خاطر😊
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے😢

TANIA_KhanZaDii
 

میں ٹیچر ہوں
کل آپ سکول نہیں آۓ
😡😡
بہانا بناؤ___؟😉🧐