فرض کرو آپ کو #پھانسی دی جا رھی ھو.. 😁😝
تو آپ کی آخری خواہش کیا ھو گی. 😂 😄
آج اُس کے نام ایک شعر ہو جائے
جس سے آپ نے محبت کی... ❤️
Subho Bkheir DaMaDam👧
بھائی نے کہا باہر
پولیس والے مرغا
بنا رہے ہیں۔۔ 🐓😋
میں معشوم شاپر لے
کر چلی گی ۔۔😔🤣😁😃
کل ہمارے محلے میں چوری ھو گئی سب لوگ پرشان تھے کے یہ کون کر سکتا ہے
پھر میں نے سب کو بتایا کے یہ کام کسی چوررر کا ہے 🙈😂😝😝
Genius KhanZaDii 😋
Leo's star hazar ho
😋
اک رب راضی رہے بس...
دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں ہے..!!😍
میں فقط زندگی سے ڈرتی ہوں
😢
موت تو بس ایک بار مارے گی🖤
مرشـــــد ہمارا ســـــسرال ڈھـــــونڈ دو 😶😾😿
مـــــرشد ہمیں بھـــــی عیدی چاہـــــئے.😐😒😅😂
آدھی رات ہے وہاں کوئی نا ہوگا
چلو مرشد😄🥰🙈
اُنکی فریج میں پڑی بچی ہوئی افطاری کھا کے آتے ہیں😂
میرے خیال نے جتنے بھی لفظ سوچے ھیں
میرے محمدؐ کی مثال،ان کی عظمتوں سے چھوٹے ھیں😍
❤صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤
اپنی رحمت کے خزانوں سے عطا کر مالک
خواب اوقات میں رہ کر نہیں دیکھے جاتے
😢
نہیں کرتے اثر نہ لہجے نہ
چہرے مجھ پر 🖤🔥
بہت بے مروت سی ہوں میں 😋
لوگوں کو عیدیاں مل رہی ہیں سسرال سے ۔😍😍😍😁😁
اور ادھر سسرال ہی نہیں مل رہا
😢😢😭😭😭😢😭😢😭😢😭😢😭😢😭😢
خان کا اک اور وعدہ وفا
ٹاپر پریشان جبکہ نالائق خوش
خان نے کہا تھا کہ ہم نچلے طبقے کو اوپر لائیں گے😂😂
منافقوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے میں نے
یقین مانو، بڑے ہی با ادب ہوتے ہیں 🔥
.
.
KhanZaDii 👸
مرشد ہماری ناقدری کی گئی😰🥴
مرشد ہم سے برتن دھلوائے گئے🙄😔
یہ شونا مونا جانو بابو کچھ نہیں ہوتا
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں 😋😄😂😉😆😃🤣🤭
منافقت کا نصاب پڑھ کر محبتوں کی کتاب لکھنا
بڑا کٹھن ھے خزاں کے ماتھے پر داستان گلاب لکھنا
🙋♂️سنگل رہنا بھی بہت #مشکل 🤷♂️ کام
ہے😐😢🥺
جسکا کمنٹ آتا ہے اسی پہ ہی دل آجاتا ہے🤧🙈😄😂🤦♂️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain