کرنے لگے ہیں جو نظرانداز ، ان کی خیر
اتنا تو طے ہوا کہ نظر آ رہا ہوں میں
🙌
Yadein buht masoom hoti hain 🙌
کبھی اُس شخص کے سامنے مَت ٹوٹنا، جو تُمہیں سِینے سے لگانے کا حوصلہ نہ رکھتا ہو
-
دل وہیں کھولیں، جہاں دلوں کی زبان سمجھی جاتی ہو۔ آنکھیں وہیں نم کریں ۔۔ جہاں آنکھوں کی نمی کو محبت سے سمیٹا جاتا ہو، جہاں احساسات کی قدر ہو۔ کبھی اُس کے سامنے نہ بکھرنا، جسے تمہارے ٹوٹنے سے فرق نہ پڑے
🍂
کسی انسان کے پاس یہ اختیار نہیں ہونا چاہیے، کہ وہ صرف لفظوں سے آپ کا ذہنی سکون چھین سکے
🍂
آج کے دور میں حساسیت سب سے بڑی سزا ہے حساس دل کے ساتھ زندگی بسر کرنا ننگے پاؤں شعلوں پر چلنے کے مترادف ہے
💯
اظہار میرے بس کا نہیں مگر مجھے کبھی اظہار کی سہولت میسر آئی تو میں تمہیں بتاؤں گا کہ تم کس درجے ضروری ہو تمہاری یاد کس قدر آتی ہے تمہارا ہونا کتنا ضروری ہے
🍂
Yunh lgta ha jesy yadon ka b koi dill ha jo sirf raat ko dharkta ha 🍂
میں تَصور سے مُطمئِن تو ھُوں
مگر آرزُو یہ ھے کہ تُو رو برو آئے
✨
"آفرین ہے اُن جوانیوں پر ـــ جو بےداغ بسر ہوتی ہیں "
✨
شُکر گُزار رہیں اُن لوگوں کے جنہوں نے دو ٹوک الفاظ میں آپکی مُحبّت' کو اِنکار کیا" نہ کہ آپکے ساتھ مُحبّت' کی اداکاری کی
❤️🩹
میرے سینے میں ایک شکست کی خلش ایسی ھے
کہ سکندر بھی بن جاؤں مگر مُجھے ملال رہے گا
🥀
تُو مسکرائے اور تیری جانب سے خیر کی خبر رہے بس
ہم جیسوں پر غم جچتے ہیں
🍂
”سوائے اس بات کے، کہ مجھے اپنا آپ اس زندگی میں زندہ نہیں لگتا، مجھے اور کوئی تکلیف نہیں ہے“
🍂
Phir usi bewafa py marty hain..
Phr wohi zindagi hamari ha 🍂
اس سے بڑھ کر رائیگانی زندگی میں تھی نہیں
دین داری ہو نہ پائی ، دنیا داری کی نہیں
🍂
میں انسانی محبتوں میں شدت اختیار کرنے سے پناہ مانگتا ہوں کیونکہ انسان اس لائق نہیں ہوتے کہ ان سے ٹوٹ کر محبت کی جائے۔ کبھی نہ کبھی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر مان ٹوٹتے ہی ہیں، الفاظ کے خنجر لگتے ہی لگتے ہیں، لہجوں میں اجنبیت آہی جاتی ہے، اسی لیے مجھے انسانی محبتوں سے خوف آتا ہے
🍂
اختتام کی گھڑی اٹھا تو لیتے ہیں لیکن زندگی بھر وہ اختتام ملال کی صورت میں ساتھ ساتھ رہتا ہے کچھ اختتام کے داغ قبر تک جاتے ہیں
🍂
میں نے زندگی میں بہت سی چیزیں چھوڑ دی ہیں جیسے کہ دوست بنانا بھروسہ کرنا محفلوں میں جانا باتیں منوانا خواب دیکھنا دوسروں سے امیدیں لگانا اور ہر وقت میسر رہنا
🍂
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مرجاتے ہو
🍂
دعا کے لئے ہاتھ اٹھاتا ہوں تو اُسکی خوشیاں مانگنا
نہیں بھولتا، یہ جاننے کے باوجود کہ میں اُسکی خوشی نہیں ہوں
بس اتنی سی محبت کرتا ہوں میں اُس سے اور ہمیشہ کرتا رہوں گا
✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain