" اپنے اچھے وقت میں بلا کا ضدی اور انا پرست ہُوا کرتا تھا میں ، پھر یُوں ہُوا کہ ؛ زندگی نے وقت گُزرنے کے ساتھ ساتھ مُجھ سے اِتنا کُچھ چھین لِیا کہ ؛ مُجھے صبر کے صحیح معنی بھی اچھی طرح سے سمجھ میں آگئے ، گُزرے چند سالوں نے میری زندگی میں کُچھ ایسے طوفان برپا کِیے کہ ؛ زندگی کے ساتھ ساتھ میں بھی خاموش ہوتا چلا گیا ، جب اعتماد ہی ریزہ ریزہ ہو جائے ، اپنوں کا دوغلا پن نظر آنے لگ جائے ، دوستوں کے دوسرے چہرے نظر آنے لگ جائیں ، رویے اور لہجے سمجھ میں آنے لگ جائیں تو پھر اپنے آپ کو بچانا بے حد مُشکل ہو جاتا ہے ۔۔۔ "🍂
Spend time with yourself, explore yourself, fix yourself & most importantly love yourself☺️
.
Good night 😴
REMINDER!
.
جو پرواہ نہیں کر رہا اُسے جانے دو
محبت قیمتی ضرور ہے لیکن عزتِ نفس اُس سے کئی ذیادہ اہم ہے🍂
The saddest moment when you hear a crack in someone's voice when they are talking about something upsetting but trying to be strong.
.
اندر کی ٹوٹ پھوٹ میں ٹوٹے ہیں لفظ بھی
دورانِ گفتگو یوں اٹکتا نہیں تھا میں🍂
“The only man who can sacrifices everything for you is your father”🤍
POV:Watching the moon together >>
Most beautiful lie by a man ?
Yes I'm fine !☺️
جب آپ کسی کو اپنا چاند کہیں
تو یہ یاد رکھیں کہ آپکو اس کےلئے پھر اسکا آسمان بننا پڑے گا،
اُتنا ہی سخی اور فراخ دل
ہمیشہ چاند کو اپنی بانہوں میں سمیٹنے والا
اُس کے داغ کو بھی قبول کرنے والا🖤🕊️
نومبر کی طرح ہم بھی الوداع کہہ دیں گے ایک دن...
پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں ..🍂
وہ خوبرو جوان مفلروں سمیت مر گئے
وہ ڈھاک پر گھڑے اُٹھائے نارِیاں گزر گئیں
ہم ایک دوسرے کا انتظار کرتے رہ گئے
ہمارے وقت تک ہماری باریاں گزر گئیں
🍂
نہ دید ھے نہ سخن ، اب نہ حرف ھے نہ پیام
کوئی بھی حیلہِ تسکین نہیں اور آس بہت ھے
اُمیدِ یار ، نظر کا مزاج ، درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پُوچھو کہ دل اُداس بہت ھے🍂
اُس کے بیٹے نے میرا شعر پڑھا گھر میں
لفظ وصل پہ ، پھر ماں کو تڑپتے دیکھا🍂
تُو اِس قدر مُجھے ، اپنے قریب لگتا ھے
تجھے الگ سے جو سوچُوں ، عجیب لگتا ھے۔
جِسے نہ حُسن سے مطلب ، نہ عِشق سے سروکار
وہ شخص مجھ کو ، بہت بدنصیب لگتا ھے.
🍂
تُو بھی اِک دَولتِ نایاب ھے، پر کیا کہیے
زندگی اور بھی کچھ ، تیرے سِوا مانگے ھے
🍂
آئے کیا کیا یاد ، نظر جب پڑتی اُن دالانوں پر
اُس کا کاغذ چِپکا دینا ، گھر کے روشن دانوں پر
آج بھی جیسے شانے پر تم ، ھاتھ میرے رَکھ دیتی ھو
چلتے چلتے رُک جاتا ھُوں ، ساڑھی کی دوکانوں پر
🍂
دیکھوں جو تیرے ھاتھوں کو تو , لگتا ھے تیرے ھاتھ
مندر میں فقط دیپ ، جلانے کے لیے ھیں
یہ عِلم کا سَودا ، یہ رِسَالے ، یہ کتابیں
ایک شخص کی یادوں کو ٫ بُھلانے کے لیے ھیں
🍂
سردی سے کانپتے ہوئے جسم پر چادر ڈالنا
مزار پر چادر ڈالنے سے لاکھوں درجہ بہتر ہے💯
پازیب میں ہی باندھ کے گھر لے گئے ہوں گے
یہ پاؤں ترے کتنوں کے سر لے گئے ہوں گے
🖤🍂
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے...
🥀🙂
لوگ کہتے ھیں کہ ، تُو اب بھی خفا ھے مجھ سے
تیری آنکھوں نے تو ، کچھ اور کہا ھے مجھ سے 🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain