اوّل اوّل تو سبھی لگے تھے راحتِ جاں ، مگر
دھیرے دھیرے بنتا گیا جاں کا وبال ہر شخص۔🫀
آپ کے ہونٹوں کی توہین ہے زرا سوچو __!!
آپ کا چاہنے والا اب سیگریٹ پیتا ہے __!!🖤🍂
پھر یوں کے تیرے بعد کی کہانی ہے مختصر ، پھر یوں کے تیرے بعد ہم تمہارے نہیں رہے_!!🙂🔥
زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں،خاک بناؤں واپس__!!
.
تھا تیرا حکم سو جنت سے زمین پر آیا
ہوگیا ختم تماشا تو میں جاؤں واپس__!!
🍂
ناکام حسرتیں ھیں مگر زیر _دل کہیں ،
بن بن کے اک خلش سی ابھرتی ھے بارہا 🍂
الوداع، اے ڈوبتے سورج کی اداس کرن،
الوداع، نومبر کی کڑوی آخری شام🍂
تمہاری یاد بھی محسن کسی مفلس کی پونجی ہے
جسے ہم ساتھ رکھتے ہیں جسے ہم روز گنتے ہیں🍂
If you are happy even for a moment
with your Sweetheart
seize the moment as the fulfillment of your life.
.
Beware
let no breath go to waste
since you will not find
that breath again.
.
Rumi🖤✨
کل کریں گے تم پر شاعری دسمبر
نومبر کی یہ آخری شام ہے 🌚🥀
مجھے چھوڑ کر مت جانا "
بہت معنی خیز ہے' چھوڑنے والا اگر سمجھ جاتا تو ساری دنیا دے کر بھی ساتھ رہتا🥀"
Success costs you weakness, loneliness, hardship and too much patience. It's never in the plate 💯
پھر مختصر کردی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آ گیا کوئی🍂
بہت تھوڑا وقت لگتا ہے
عمروں کے ڈھلنے میں
لذتوں کے ختم ہونے میں
لوگوں کی نظروں سے
اوجھل ہونے میں
'چاہتوں' کے ختم ہونے میں
بہت تھوڑا وقت لگتا ہے 🥀
وہ اک لمحہ ! جو صدیوں کی تھکن کو مات دے جائے..🖤🍂
"When you pray for someone, you are offering them the most purest kind of love...🤍
.
Good morning 🌞
محبت ایک خوشگوار احساس ہے یہ کھبی کبھار جھوٹی ہی سہی لیکن ہمیں کئی امیدیں مہیا کرتی ہے..!
۔
شب بخیر😴
Soon your broken heart will heal, closed paths will open up, crooked matters will straighten, and troubles will fade away. Therefore, maintain complete trust in Allah and do not feel helpless. Additionally, remember that every trial has an end, brighter days await, and strength grows from facing adversity🖤💯
Laughing with your whole family is the most precious moment to be repeated🖤✨
This generation really needs to understand this..
.
دلوں کو دُکھانے سے، جھوٹ بولنے سے، دھوکہ دینے سے یا منافقت کرنے سے جنتیں نہیں ملا کرتیں 😊✨
When Aftab Iqbal said;
لوگ آتے ہیں بہت دل کو جلانے میرے
تو کہاں ہے مگر اے دوست پرانے میرے
.
These lines hit different,when I miss my school friends😓🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain