کہتے ہے جب کسی انوکھی اور سمجھداری والی بات یا جملے کو سو سال گزر جائے تو وہ کہاوت بن جاتی ہے۔ تو یہ اس صدی کے لوگوں کی کہاوتیں کیسے ہوگی؟ وڑ گیا سافٹ ویئر اپڈیٹ وغیرہ وغیرہ۔😅
خزاں کا رنگ ٫ درختوں پہ آ کے بیٹھ گیا میں تِلملا کے اُٹھا ٫ پَھڑپَھڑا کے بیٹھ گیا . پرانے یار بھی آپس میں ٫ اب نہیں مِلتے نہ جانے کون ٫ کہاں ٫ دِل لگا کے بیٹھ گیا . مِلے بغیر بِچھڑنے کو ٫ کیا کہا جائے بس ایک خلش تھی ٫ جسے میں نبھا کے بیٹھ گیا۔ . "فاضل جمیلی"🍂
جاگتی آنکھوں سے دیکھا ہے حال دیوانوں کا دل جب بھی ٹوٹا تو ٹوٹا مُخلص انسانوں کا . عشق محبت احساس اس دُور کی کہانی نہیں یہ تھا قصہ کچے مکانوں اور گزرے زمانوں کا 🍂
کِیست آن کِش سرِ پَیوَندِ تو در خاطِر نیست (سعدی شِیرازی) . ایسا کَون ہے وہ شَخْص جِس کے قَلب و ذِہن میں تُمہارے ساتھ وَصل کی آرزُو نہ ہو؟۔۔۔ . (مُتَرجِم: حسّان خان اباسِینی)