Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

آخری بار ملو ایسے کہ جلتے ہوئے دل
راکھ ہوجائیں، کوئی اور تقاضا نہ کریں
ماتمی ہیں دِم رخصت درو دیوار، ملو
پھر نہ ہم ہوں گے، نہ اقرار، نہ انکار، مِلو 🙂💯

TIM_COOK
 

" وقت دریا کی طرح ہے۔ آپ ایک ہی پانی کو دو بار نہیں چھو سکتے، کیونکہ جو بہاؤ گزر چکا ہے وہ پھر کبھی نہیں گزرے گا، اپنی زندگی کے ہر لمحے سے لطف اندوز ہوں۔ "
➖ ڈاکٹر عبدالکلام

TIM_COOK
 

ہم سربسر خوش تھے پھر تُم ملے ہمیں🥺🥀

TIM_COOK
 

" زمین پر سب سے زیادہ خوفناک دُشمنوں میں سے ایک دُشمن وہ بھی ہے کہ ؛ جو آپ کا دوست ہونے کا دِکھاوا کرتا ہے! ۔ " 🙂

TIM_COOK
 

اگلے جہان میں ملیں گے یہ بات بجا ہے لیکن۔۔۔
اِس جہان میں نا ملنے کا دکھ ہمیشہ رہے گا۔۔۔🙂

TIM_COOK
 

سوئے ھُوئے جذبوں کو ٫ جگانا ھی نہیں تھا
اے دِل !! وہ محبت کا زمانہ ھی نہیں تھا
.
مَہکے تھے چراغ ٫ اور دھک اُٹھیں تھیں کلیاں
گو سب کو خبر تھی ٫ اُسے آنا ھی نہیں تھا
.
دیوار پہ وعدوں کی ٫ اَمر بیل چَڑھا دی
رُخصت کے لیے ٫ اور بہانہ ھی نہیں تھا
.
اُڑتی ھُوئی چنگاریاں ٫ سونے نہیں دیتیں
رُوٹھے ھُوئے اُس خط کو ٫ جَلانا ھی نہیں تھا
.
"غلام محمّد قاصر"

TIM_COOK
 

ٹھیک ھے مجھ میں ٫ بہت حَوصلہ ھو گا ٫ لیکن
میری بانہوں میں نہ رو یار ٫ کسی اور کا دُکھ 🙂💯

TIM_COOK
 

کِھلتے ھیں کشتِ جاں میں ، ابھی آھٹوں کے پُھول
ھر چند انتظار کے ، موسم گزر گئے
"غلام محمّد قاصر"

TIM_COOK
 

اِسی کشمکش میں ھے زندگی
اِسی رَد و کد میں ھے آدمی
کبھی دردِ دِل کی ھے آرزو
کبھی چارہ گر کی تلاش ھے
.
"نصیرالدین گیلانی"

TIM_COOK
 

بتاؤ پھر کیا سیکھا تم نے ؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا ؟
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے
یا چھپانا سیکھا ؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا ؟
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھلانا سیکھا ؟

TIM_COOK
 

کتـنی شـ٘دت سـے بـہاروں کـو تـھا احـساسِ مـلال
پھــول کِـھل کـر بھـی رہـا زرد خـــــزاؤں جـــیسا
پــاس رہ کــر بھــــی ہمـــیشہ وہ بہـت دُور مـــلا
اس کا انــداز تـــــغافــل تــھـا خُــداؤں جـــیــسـا
🥀🦋🍂🍁

TIM_COOK
 

دنیا کا شاید سب سے مشکل کام اپنے باپ کو گلے لگانا ہے بیٹیاں تو باپ سے کلوز ہوتی ہی ہیں۔
مگر ہم بیٹے تمام عمر شرما حضوری میں گزار دیتے ہیں۔ عید کے دن گلے ملتے بھی ہیں تو ایسے دور دور سے جیسے نا جانے کیا ہو جانا ہے ۔
یہ بات نہیں ہے کہ بیٹے اور باپ کے درمیان محبت کم ہوتی ہے ، بہت ہوتی ہے۔ لیکن ایشو پتا ہے کیا ہے دونوں مرد ہیں۔ اور مرد اپنے جذبات اپنے تاثرات اکثر یا تو ظاہر نہیں کرتے یا اس کو کسی اور جذبے میں ڈھال بنا کر پیش کرتے ہیں۔ 🔥♥️

TIM_COOK
 

یہی حالات ابتدا سے رہے
لوگ ہم سے خفا خفا سے رہے
.
ان چراغوں میں تیل ہی کم تھا
کیوں گلہ ہم کو پھر ہوا سے رہے
.
بحث، شطرنج، شعر، موسیقی
تم نہیں تھے تو یہ دلاسے رہے ___🖤✨

TIM_COOK
 

اداس چہرہ ، مخمور آنکھیں ، زلف غزل کی لام جیسی
ھے اک لڑکی میٹھی دھن سی وہ صوفیانہ کلام جیسی
🔥❣️
.
شب بخیر 🖤✨

TIM_COOK
 

یقین توڑے،
گمان چھینے،
ملے جو فرصت تو سوچنا تم ،
تمہارے لفظوں نے میری آنکھوں سے کیسے کیسے جہان چھینے،
سکون دے کر،
قرار دے کر،
پھر ایک پل میں جھٹک کے دامن،
بدل کے رستہ چلے گئے ہو،
شکستگی کے عذاب دے کر،
وہی ہیں آنسو،
وہی ہیں نا لے،
جسے محبت میں عمر طے کر کے یہ خبر ہو ۔۔
کہ راستے ہی غلط تھے سارے ۔
بتاؤ ہمدم ذرا یہ مجھکو،
وہ اشک روکے ۔۔۔یا دل سنبھالے،
وہ کیسے دل سے تمہیں نکالے 🙂💯

TIM_COOK
 

ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمار جہاں
اس ایک شخص نے بےحد پکارنا ہے مجھے🖤✨

TIM_COOK
 

جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے🙂

TIM_COOK
 

’محبت وہ اعلیٰ احساس ہے جو مشکل ترین وقتوں اور عجیب ترین جگہوں پر آپ سے ملاقات کرتا ہے۔‘‘✨🤍🌚
➖ فلاسفر کی دنیا

TIM_COOK
 

" مینڈک کو چاہے سونے کی بنی کُرسی پر ہی بِٹھا دیں پر وہ چھلانگ لگا کر واپس دلدل میں ہی جانا پسند کرتا ہے ، اِسی طرح کے کُچھ اِنسان ہوتے ہیں جِن کو آپ جِتنی مرضی عِزت دیں پر وہ آگے سے کم ظرفی ہی دِکھائیں گے! ۔ " 🖤🙂

TIM_COOK
 

بـے حـسی شـرط ہـے .....جـینے کـی
اور ہمیـں احـساس کـی بیـماری ہـے
🥀❤️🩹